دہلی میں لاپتہ دلت گلوکارہ کی لاش برآمد
وہ شہری دفاع کی ایک رضاکار تھیں، جنہوں نے اپنے خاندان کی کفالت کے لیے یوٹیوب پر موسیقی کی وڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کیں۔ جلد ہی، انہوں نے شوز میں پرفارم کرنا شروع کیا اور مقامی سطح پر اپنی شناخت بنائی۔ لیکن پھر دو ہفتے پہلے وہ ایک دن اچانک غائب ہو گئیں ان…
لائیو سبسکرپشن، ٹِک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا فیچر کیا ہے؟
مقبول ترین وڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ وڈیو سنپیٹ پر لائیو اسٹریمنگ کے لیے مشہور اکاؤنٹس کو پیسے وصول کرنے کی اجازت دے رہے ہیں فرانسیسی خبر رساں اداے اے ایف پی کے مطابق پیسے کمانے کے لیے ایسے ہی ٹولز حریف پلیٹ فارمز…
مرے تھے جن کے لیے (افسانہ)
سترہویں فلور پر میرے سامنے والا خالی فلیٹ، کل شام آباد ہو گیا۔ بچوں کی چہکار سے بچوں والا گھر معلوم پڑتا ہے۔ کانوں میں اڑتی اڑتی آوازوں نے جہاں رس گھولا، وہیں جی بھی شاد ہوا کہ گفتگو میں اردو کے ٹاکے کثرت سے تھے۔ پردیس میں ہم زباں کا ملنا نعمت غیر مترقبہ…
کوہِ سلیمان کے جنگلات قیامت خیز شعلوں کی لپیٹ میں… آخر وجہ کیا ہے؟
کوہِ سلیمان مقامی پشتون قبائل میں ‘قیسا غر’ کے نام سے معروف ہے۔ یہ دراصل کوہِ ہندوکش کے جنوب سے شروع ہونے والا وہ طویل پہاڑی سلسلہ ہے جو خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان کے نوزائیدہ ضلع شیرانی، ژوب اور…
بال مونڈھ کے مردے کا وزن گھٹانے کی کوشش
موجودہ وفاقی حکومت اقتصادی ابتری کے رسے سے جھول رہی ہے اور جب تک پاؤں ہوا میں ہیں، کوئی بھی بیانیہ یا دعویٰ اس کی سیاسی مدد نہیں کر سکتا۔ کثیر جماعتی حکومت نے یہ طوقِ حکمرانی اپنی مرضی سے پہنا یاکسی نے آسرا دے کر منڈھ دیا اور اب آسرے کی سیڑھی کھینچ…
جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ’ہیٹ ویو اب معمول بن جائے گی
بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں حالیہ عرصے میں شدید گرمی کی لہر ممکنہ طور پر موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہے اور خطے کے مستقبل کی عکاس ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ’ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن گروپ‘…
صحافیوں پر مقدمات کیوں درج کیے جا رہے ہیں؟
پاکستان میں صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے ماضی میں مختلف حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ کبھی تشدد، کبھی قاتلانہ حملہ تو کبھی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے انہیں بیروزگار کرنے کی شکایتیں سامنے آتی رہی ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستان پریس فریڈم انڈیکس رواں…
بلوچستان: سرکاری اساتذہ کے بچوں پر نجی اسکولوں میں پڑھنے پر پابندی
صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مقامی انتظامیہ نے سرکاری اسکولوں اور کالجوں کے اساتذہ پر اپنے بچوں کو نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے ایک سرکاری حکم نامے میں اساتذہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو صرف سرکاری اسکولوں میں داخل…