اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے، فواد چوہدری
سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کئی مہینوں سے خراب چل رہے تھے اور اگر اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج ہم حکومت میں ہوتے نجی ٹی وی چینل ’ایکسپریس نیوز‘کے پروگرام ’ٹو دی پوائنٹ‘ میں…
پرندوں کا یکساں قومی نصاب
آج پھر صبح ہونے کی دیر تھی۔ دیوار پر پھر شور تھا۔ پرندے چہک رہے تھے۔ چمگادڑیں رات کی جدائی کا نوحہ کر رہی تھیں۔ کبوتروں نے غول در غول غل مچا رکھا تھا۔ دیوار کے نیچے ایک تاریک غار تھی۔ پرندوں کے پر اس غار میں گر رہے تھے۔ منظر بہت دلخراش تھا۔ پاتال…
شہباز ’اسپیڈ‘ اور سمی دین بلوچ
سمی نے کبھی کسی کو بددعا نہیں دی۔ اگر دل میں دی ہو تو پتا نہیں لیکن 14 سال پہلے سمی کے باپ ڈاکٹر دین محمد کو اٹھایا گیا تو وہ سکتے میں تھی، ماں کو کیا بتائے، چھوٹی بہن کو کیسے سنبھالے اس نے بہت کم عمری میں وہ سارے طریقے سیکھ لیے جو…
دماغ اور اللہ کی کائنات ہمشکل کیوں؟
فضائوں میں اڑنے والے پرندوں کی سب انواع کے دماغ، پھر ہر پرندے کا الگ دماغ۔ زمین پر رینگنے والے چھوٹے بڑے کیڑوں اور سانپوں وغیرہ کی بے شمار اقسام، ہر ایک نوع اور قسم کے دماغ، پھر ہر ایک کا منفرد دماغ، چرنے والے گھریلو اور جنگلی چوپایوں کی اقسام اور ان کے…
عمران خان سے ملنے والی امریکی رکن پارلیمان، جن کا اسرائیل میں داخلہ منع ہے
اسلام آباد – آٹھ نومبر، 2018 کو الہان عمر نے اس وقت تاریخ رقم کر دی، جب وہ امریکہ میں پہلی صومالی نژاد امریکی قانون ساز منتخب ہوئیں الہان عمر آج بدھ کی صبح پاکستان پہنچی ہیں اور انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ان کے گھر پر…
پیلے کینسر کے علاج کے لیے دوبارہ ہسپتال میں داخل
برازیل کے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی پیلے کو آنتوں کے کینسر کے علاج کے لیے پیر کے دن سے ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق البرٹ آئنسٹائن ہسپتال نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ایڈسن آرنٹس ڈو نیسیمینٹو کی، جنہیں عرف عام میں ’پیلے‘…
گندم کے دانے اچانک چھوٹے ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – علی حسن منجھو "منجھو شوری” کے زمیندار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ "رواں سال ہمیں سردی کا موسم اس طرح سے محسوس نہیں ہوا جیسا کہ اس قبل ہوا کرتا تھا۔ کیونکہ سردی میں لحاف وغیرہ لینے پڑتے ہیں لیکن اب کی بار ایسا نہیں تھا، جو ہمارے…
”دیکھیے میں نے ان روبوٹس کو ڈھونڈ نکالا ہے اور یہ رجنی کانت جیسے ہیں“ مریم اورنگزیب پھنس گئیں
اسلام آباد – پی ٹی آئی ملک کی وہ پہلی سیاسی جماعت ہے جو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا بیانیہ ناصرف پاکستان بلکہ بیرونِ ملک بسے ہزاروں پاکستانیوں تک پہنچانے میں دوسری جماعتوں سے کہیں آگے رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر اعظم بننے سے پہلے عمران خان کے مخالفین…