افغانستان میں مبینہ پاکستانی کارروائی کے خلاف بنوں میں دھرنا
بنوں – ”ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم پشتون تھے، پشتون کے گھر میں پیدائش ہوئی تھی، یا شاید ہمارا قصور یہ تھا کہ پاکستان کی بقا میں ہمارے بڑوں کا خون شامل ہے۔ ہمارا قصور یہ تھا کہ تعلق قبائلی اضلاع سے تھا، یا ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم نے ملک کی خاطر…
طارق فاطمی سے قلمدان واپس لینے کی وجہ پیپلز پارٹی کے تحفظات
اسلام آباد – پاکستان کی کثیر الجماعتی اتحادی حکومت کی وفاقی کابینہ اپنے ابتدائی دنوں میں ہی پے در پے ڈرامائی تبدیلوں سے گزر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف دو دن قبل حلف اٹھانے والے کچھ وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں سونپے جا سکے، تو وہیں دوسرے ہی دن کچھ قلمدان…
سوات : ’ایک سال تک جس کو بیوی سمجھتا رہا وہ مرد نکلا‘
سوات – خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں دلچسپ مقدمہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص نے تھانے میں درج کروائے گئے مقدمے میں موقف اختیار کیا ہے کہ ”میں ایک سال تک جسے اپنی بیوی سمجھتا رہا، وہ دراصل مرد تھا“ تفصیلات کے مطابق سوات کے رہائشی عبدالرحمٰن نامی شخص…
ملیر ایکسپریس وے: ’ہمارے گھروں پر لگے سُرخ نشان ہمارے لیے موت کا پیغام ہیں‘
’ہمارے گھر کی دیواروں پر لگے یہ سُرخ نشانات ہمارے لیے موت کا پیغام ہیں۔ ہمارے گھر چھین لیے جائیں گے تو ہم کہاں جائیں گے، کیا کریں گے؟‘ ہمارے اردگرد مقامی لوگوں کا ہجوم تھا جو اپنے گھر کی دیواروں پر لگائے گئے سُرخ نشانات دکھا رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ…
ڈجیٹل صورِ قیامت کلک ہو چکا ہے
وہ جو کہتے ہیں کہ جب سچ بال سنوار کر باہر نکلنے کے لیے تیار ہو رہا ہوتا ہے، تب تک جھوٹ کرہِ ارض کے تین چکر لگا کے سو چکا ہوتا ہے۔ کہا تو یہ کئی عشروں پہلے گیا تھا مگر اس کہے کی حقیقت اب کہیں جا کے کھل رہی ہے کہنے کو…
مشہور زمانہ درہ اسلحہ مارکیٹ، قانونی دائرے میں لانے کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
پشاور – صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے مشہور زمانہ ’درہ اسلحہ مارکیٹ‘ کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام علاقے کو صنعتی زون قرار دیا ہے اور اس معاملے میں کاغذی کارروائی مکمل کرکے سفارشات صوبائی کابینہ کے سامنے پیش کرکے ایک پالیسی تیار کی…
سولر سسٹم سے سپلائی کمپنی کو بجلی بیچنا کتنا آسان؟
اسلام آباد – گرمیاں آتے ہی بجلی کے بلوں سے پریشان افراد سولر پاور سسٹم گھروں میں لگوانے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ تاہم اگر ایک عام شہری سولر سسٹم سے پیدا ہونے والی بجلی ڈیسکوز یعنی بجلی کی سپلائی کمپنی کو فروخت بھی کر سکتے ہیں ، جس کے لیے گھر میں…
سمندر پار پاکستانی، جن کے پیسے تو چاہئیں، لیکن ووٹ کا حق نہیں دینا
کراچی – اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مارچ کے مہینے میں ریکارڈ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر ترسیلاتِ زر آئی ہیں۔ یہ ماہانہ اعتبار سے 28.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ معمول کے مطابق سب سے زیادہ رقوم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت میں رہنے…