جبری مزدوری کی تاریخ
دوسرے یورپی ملکوں کی طرح ہالینڈ نے بھی جنوبی امریکہ اور کریبین جزائر میں اپنی نوآبادیاں قائم کیں۔ کام کرنے کے لیے افریقہ سے غلاموں کو لایا گیا، جنہوں نے بڑے بڑے کھیتوں میں کاشت کاری کی اور مختلف شعبوں میں بحیثیت کاریگر اور ہنرمند کام کر کے اپنے مالکوں کو…
سندھ: سولہ برسوں میں ماحولیات کے بجٹ کا محض 40 فیصد خرچ ہو سکا!
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث جنم لینے والے شدید موسمی حالات نے جہاں دنیا بھر میں اپنے منفی اثرات مرتب کیے ہیں، وہیں سندھ بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔ دنیا بھر میں جنگی بنیادوں پر ماحولیاتی تبدیلیوں کی روک تھام کے اقدامات کیے جا رہے ہیں لیکن اس ضمن میں سندھ…
انڈیا: درختوں کو کاٹنے کے خلاف اسلامی ادارے کا فتویٰ
ایک ایسے وقت میں، جب ہمارا کرہِ ارض ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو جھیل رہا ہے، اور برصغیر کے بیشتر حصوں میں گرمی کا قہر برپا ہے، انڈیا کے ایک معروف اسلامی ادارے لکھنؤ کے اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرمین نے اپنے ایک فتوے میں لوگوں سے کہا ہے کہ وہ درختوں…
وہ دنیا، جو ہر کسی کی قسمت میں نہیں ہے۔۔
’آنکھوں میں کیسے خواب لیے تم کسی سفر پہ نکلتے ہو اور جب واپس آتے ہو تو تمہاری پیشانی پہ کتنی تعبیریں نہ ملنے کا غم درج ہوتا ہے۔ ’تم خوشی اور نئے تجربوں کی آس میں نکلتے ہو اور واپسی پہ تمہارے ہاتھوں میں تھکن اور چند تصویروں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ ’سفر…
کرکٹ کی چند اصطلاحات اور ان سے منسوب دلچسپ کہانیاں
ان دنوں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آج ہم کرکٹ کی چند دلچسپ اصطلاحات سے منسوب کہانیوں پر بات کریں گے۔ گوگلی یا گگلی اگرچہ یہ ایک معروف اصطلاح ہے لیکن کرکٹ سے گہری دلچسپی نہ رکھنے والوں کے لیے اس کو سمجھنا قدرے…
ٹی 20 ورلڈ کپ میں وہ ٹیمیں، جن کے کپتان پاکستانی ہیں۔۔
اگر برآمدات کی بات کی جائے تو لگ بھگ ہر شعبے میں پاکستان کا نام بہت نیچے یا غیر موجود ہوگا، لیکن ایک شعبہ ایسا ہے، جس میں پاکستان جی بھر کے ایکسپورٹ کر رہا ہے، اور وہ ہے کرکٹ کے کھلاڑی! دلچسپ بات یہ ہے کہ اس شعبے میں پاکستان ہر سال دو دوگنی…
جاگ کراچی جاگ
کراچی کی ساحلی پٹی کو بھی کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جہاں ہزاروں ایکڑ پر مشتمل ساحلی پٹی پر ایک اور ڈیفنس ہاؤس اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے قیام کے منصوبے پر کوششیں جاری ہیں۔ زرعی اراضی اور قدرتی جنگلات پر ایک نیا شہر بسایا…
دریائے سندھ کی تہذیب کب، کیسے اور کس نے دریافت کی؟
وِل ڈیورا، جو دنیا کے جانے مانے تاریخ دان سمجھے جاتے ہیں، اپنی کتاب دی اِسٹوری آف سویلائزیشن میں لکھتے ہیں ’’جب خوفو نے پہلا احرام تعمیر کروایا تو ’موہن جو دڑو‘ اپنے عروج پر تھا۔‘‘ مجھے وِل ڈیورا کی دریائےِ سندھ کی ترائی پر آباد، اِنڈس ویلی سویلائزیشن…