مصنوعی مٹھاس کے استعمال اور کینسر کے خطرے میں ممکنہ تعلق دریافت
پیرس – لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے کھانوں یا مشروبات جیسے چائے یا کافی میں مصنوعی مٹھاس کا استعمال کرتی ہے، تاکہ موٹاپے یا دیگر امراض سے تحفظ مل سکے، لیکن خطرناک بات یہ ہے کہ کچھ اقسام کی مصنوعی مٹھاس یا سویٹنر کینسر کا خطرے بڑھانے کا سبب بنتی ہیں…
ناظم جوکھیو قتل میں نامزد جام کریم دبئی سے ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں، انہیں گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد – وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم تحریک عدم اعتماد کے لیے دبئی سے ووٹ ڈالنے کے لیے آ رہے ہیں اور ہم انہیں گرفتار کر کے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالیں گے انہوں نے اعتراف…
پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے جلسے کی مخالفت کر دی
اسلام آباد – پیپلز پارٹی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم پر 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے لانگ مارچ اور جلسہ عام کی منسوخی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ اپوزیشن کیمپ کے ذرائع…
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
سب باتیں ایک طرف رکھ کر یہ سوچیں کہ تین سال پہلے تک جو پارٹیاں اور لیڈرز منہ چھپائے پھرتے تھے وہ آج عمران خان کی جگہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ ماحول بن چکا۔ جو اندر کے حالات جانتے ہیں وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ حکومت شدید خطرے کا سامنا کر رہی ہے۔ جو…
آرٹیکل 63 اے، جس کے ’تحفظ‘ کی خاطر سپریم کورٹ پر حملہ ہوا
1973 کے آئین میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے کوئی آئینی شق موجود نہ تھی اور آئین سازی کے بعد تقریباً دو عشروں سے زیادہ ایسی کسی ترمیم کی ضرورت بھی محسوس نہ کی گئی۔ یہاں تک 1997 میں اس وقت کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے، جسے پارلیمان میں دستور میں ترمیم…
چینیوں کے گرم پانی پینے کے پیچھے کیا راز ہے؟
بیجنگ – چینیوں کا خیال ہے کہ انسان کی اچھی صحت کا تعلق اس کے جسم کے درجہ حرارت سے ہوتا ہے قدیم چینی طب کے مطابق انسانی جسم میں توانائی کے دو ذخائر ہوتے ہیں۔ ”یِن” اور ”یانگ“، انسان کو صحت مند رہنے کے لیے ان دونوں میں توازن قائم رکھنا پڑتا ہے…
نئی تحقیق میں انسانی خون میں پلاسٹک کی موجودگی کی تصدیق
ایمسٹرڈیم – سائنسی جریدے ’اینوارمنٹ انٹرنیشنل‘ میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی خون میں پلاسٹک کی موجودگی کا پتہ لگانے والی دنیا کی پہلی تحقیق کے دوران ٹیسٹ کیے گئے افراد میں سے 77 فیصد میں پلاسٹک کے ذرات پائے گئے…
مصنوعی جھیل ہالیجی کی بحالی کیوں ضروری ہے؟
ٹھٹہ – نگاہ تک پھیلا مٹیالا پانی، پانی کے بیچ میں چھوٹے جزائر میں ہوا کے دوش پر لہلہاتی آبی گھاس، پانی کے اوپر اڑتے ہوئے آبی پرندے، کنارے پر کھڑے پیپل کے درختوں پر بیٹھے پرندوں کی چہچہاہٹ، کچھ دور پانی میں ڈبکیاں لگاتی ہوئی رنگ برنگی بطخیں۔ یہ…