ملالِ دروں
آنکھیں کھلیں اور ہاتھ میکانیکی انداز میں بیڈ سائیڈ پر پڑے سیل فون کی طرف بڑھا۔ تازہ خبروں کی شہ سرخیاں پڑھتے ہی مجھے گویا چار سو چالیس وولٹ کا جھٹکا لگا۔ یہ متوقع تو تھا مگر پھر بھی مجھے یہ خبر لرزا گئی۔ ہائے کیا دنیا کو میری بد دعا لگ گئی!!! میں عالمِ…
نوابوں کی سازشیں اور ریاستوں کی ساز باز: خاران، لسبیلہ اور مکران کی پاکستان کے ساتھ الحاق کی کہانی
یہ دو رشتے داروں کی لڑائی تھی۔ اس لڑائی میں پہلے علاقے کے مقتدر حلقے شامل ہوئے، پھر خطے کی سیاسی طاقتیں کود پڑیں، آخرکار عالمی طاقتیں بھی متحرک ہو گئیں اس واقعے کی ابتدا ایک خواہش سے ہوتی ہے۔ بلوچستان کی تاریخ کے ماہر اور ممتاز قانون دان ڈاکٹر صلاح الدین…
موڈرنا کی سیاست
کورونا کی وبا دو برس سے دنیا کو لاحق ہے۔ مگر پولیو وائرس تو ہزاروں برس سے انسان کے ساتھ جی رہا ہے۔انیس سو پچپن میں جب امریکی ماہرِ جراثیمیات (وائرولوجسٹ) جوناس سالک نے پولیو ویکسین کو عام استعمال کے لیے تیار کر کے پیش کیا تو پچھلے سات ہزار برس کی معلوم…
دنیا میں نام بنانے والے پاکستانی ہیکر رافع بلوچ کے لیے ’فخر پاکستان‘ ایوارڈ
اسلام آباد – دنیا کے اعلیٰ سائبر سکیورٹی ماہرین میں شمار کیے جانے والے پاکستانی ہیکر رافع بلوچ کو 23 مارچ کو فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ”پاکستان کا قابل فخر سرمایہ“ ہونے کا اعزاز دیا گیا گوگل اور اینڈارئڈ میں خامیاں تلاش…
ورلڈ میٹریولوجیکل ڈے: کیا پاکستان کے پاس بدلتے موسم اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مؤثر پیش گوئیوں کا نظام ہے؟
کراچی – تیس برس قبل، سنہ 1992 میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے دریائے سرن کے کنارے واقع علاقے شنکیاری میں رونما ہونے والے حادثے کے عینی شاہد زبیر ایوب کا کہنا ہے ”لوگ دریائے سرن کے کنارے بڑھتی ہوئی موجوں کو دیکھ رہے تھے۔ انہیں یہ اندازہ ہی…
خبردار! ہیکرز نے یوزر نیم اور پاس ورڈ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
سلیکان ویلی – سائبر سیکیورٹی کے یوٹیوب چینل ’’انفینیٹ لاگنز‘‘ نے اپنی تازہ وڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ ہیکرز نے انٹرنیٹ صارفین کے یوزر نیمز اور پاس ورڈز چوری کرنے کے لیے ’’فشنگ‘‘ phishing کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے، جسے ’’براؤزر اِن دی براؤزر‘‘…
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی جیل میں شادی
لندن – وکی لیکس کے بانی اور ان کے ذریعے دنیا میں افراتفری مچانے والے جولین اسانج نے لندن کی جیل میں اپنی منگیتر اسٹیلا مورس سے شادی کر لی ہے، جہاں ان کو مقدمے کی سماعت کے دوران رکھا گیا ہے اے ایف پی کے مطابق پچاس سالہ اسانج ایسے اقدامات سے بچنے کی…
عرب ’تیل کا وہ جھٹکا‘ جس کے آگے عالمی معیشتیں مجبور ہو جاتی ہیں
کراچی – یوکرین کے حالیہ بحران کے بعد روس پر عائد ہونے والی پابندیوں کے بعد تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خدشات کو فرانسیسی وزیر برائے اقتصادیات اور مالیات برونو لی مائر نے گذشتہ ہفتے ان الفاظ میں بیان کیا کہ یورپ کا موجودہ توانائی کا بحران سنہ 1973ع…