پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی فوج کی حمایت میں قرارداد پیش کرنے کی وجہ کیا ہے؟
لاہور – گزشتہ روز اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کروائی، جس میں سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف مہم چلانے کی مذمت کی گئی قرار داد کہا گیا کہ ’تحریک انصاف کی خاتون ایم این اے اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم فوج کے…
سیاسی دشمنی کا شاخسانہ, متعدد افراد کو زندہ جلا دیا گیا!
بیر بھوم – بھارتی صوبے مغربی بنگال میں بظاہر سیاسی دشمنی کے ایک واقعے میں دس مکانوں کو آگ لگا دی گئی اور آٹھ افراد زندہ جلا دیے گئے۔ اپوزیشن بی جے پی نے ترنمول کانگریس کی حکومت کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے کولکتہ ہائی کورٹ اس واقعے کی مرکزی…
آئی ایم ایف کا تنخواہ دار طبقے کے ذاتی انکم ٹیکس میں تبدیلی کا مطالبہ
اسلام آباد – ایک ایسے وقت میں جب معیشت سیاسی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسلام آباد سے ذاتی انکم ٹیکس (پی آئی ٹی) میں تبدیلی کے لیے اپنے پہلے مطالبے کا اعادہ کیا ہے آئی ایم ایف کے اسٹاف مشن نے گزشتہ ہفتے ٹیکس…
استعفیٰ نہیں، سرپرائز: عدم اعتماد کی ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپنے پتے شو کروں گا، وزیراعظم
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کی ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپنے تمام پتے ظاہر کروں گا اسلام آباد میں وزیراعظم سے صحافیوں نے ملاقات کی۔ عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری نیوٹرل والی بات کا غلط مطلب لیا گیا،…
اب 5 مختلف ڈیوائسز میں واٹس ایپ کو بیک وقت استعمال کرنا ممکن
سلیکون ویلی – واٹس ایپ نے 2021 میں اس فیچر تک صارفین کو ابتدائی رسائی دی تھی جس کا مطالبہ ان کی جانب سے عرصے سے کیا جارہا تھا یعنی بیک وقت کئی ڈیوائسز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنے کی سہولت جو بیٹا ورژن میں دستیاب تھی اب واٹس ایپ نے اپنے ویب اور…
نادیدہ (حیران کردینے والی پراسرار آپ بیتی)
نیم غنودگی کی حالت میں مجھے یوں محسوس ہوا جیسے نرس میرا تکیہ درست کر رہی ہو یا میرا ٹمپریچر چیک کر رہی ہو۔ پھر میں جاگ اٹھا اور خود کو اسپتال کے ایک نیم تاریک کمرے میں بستر پر لیٹے ہوئے پایا۔ میرے سر میں شدید درد ہورہا تھا.. ”مجھے کیا ہوا….؟“ میں…
چیزیں ٹوٹنے کے لیے ہوتی ہیں، بلڈ پریشر قابو رکھیں!
ایک ابو تھے، وہ جب بھی اپنے بچوں کو کھیلنے کے لیے کوئی چیز دلاتے تو کہتے کہ ٹوٹنے پر بتا دینا، جوڑنے کی کوشش کریں گے، نہ جڑی تو رونا مت، میں بالکل نہیں ڈانٹوں گا نہ تمہاری ماں ڈانٹے گی۔ ہاں، وہی چیز دوبارہ تب ملے گی، جب پیسے ہوں گے ورنہ شاید…
یونانی اور رومی تاریخ نویس
یونان کی تاریخ کی ابتداء ہومر کی Iliad سے ہوتی ہے۔ ہومر کی ایلیڈ آنے والی نسلوں کے لیے ایک اہم کتاب رہی ہے۔ کہتے ہیں سکندر اعظم بھی اسے بار بار پڑھتا تھا اور اپنے سرہانے رکھتا تھا یونان کی تاریخ کی دوسری اہم کتاب (d.c.425BC) ہیرو ڈوٹس کی ہسٹری ہے، جس نے…