برطانوی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟
لندن – برطانیہ کی آبادی تقریباً چھ کروڑ اَسّی لاکھ ہے، جس میں سے جیلوں میں موجود قیدیوں کی تعداد تقریباً اَسی ہزار ہے، جو کل آبادی کا 0.088 فیصد بنتی ہے۔ یعنی دس لاکھ میں سے ایک سو سڑسٹھ افراد جیلوں میں مختلف سزائیں بھگت رہے ہیں۔ جرائم میں ہونے…
حیرت انگیز کیچوا، جو دماغ کے بغیر بھی ’پیچیدہ اور ذہین فیصلے‘ کرسکتا ہے!
کیلیفورنیا – امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ایک معمولی کیچوا، جس میں باقاعدہ طور پر کوئی دماغ نہیں ہوتا، ایسے پیچیدہ فیصلے بھی کرسکتا ہے کہ جو اس کے لیے دور رس فوائد کے حامل ہوں اس تحقیق کی تفصیلات موقر آن لائن ریسرچ جرنل ’’کرنٹ بائیالوجی‘‘…
ایران : مرد و خواتین جسم فروشی سے ناخوش، مگر پیسوں کی خاطر مجبور!
تہران – ندا کا تعلق ایران کے دارالحکومت تہران سے ہے اور وہ طلاق یافتہ ہیں دن کے اوقات میں وہ ہیئر ڈریسر کے طور پر کام کرتی ہیں تو رات کے وقت وہ جسم فروشی پر مجبور ہیں، وہ اس کی وجہ گھر کے اخرجات پورے نہ ہونا بتاتی ہیں ندا کا کہنا ہے…
گنگوبائی کاٹھیاواڑی: کیا سیکس ورکرز پر بنی اس فلم کا حقیقت سے کوئی تعلق ہے؟
ممبئی – بالی وڈ کی نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں سیکس ورکر گنگا کی سخت لیکن بااختیار حقیقی زندگی کا سفر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ گنگا بعد ازاں بھارت کے دوسرے سب سے بڑے قحبہ خانے کی غیر متنازع شخصیت بن کر ابھرتی ہیں فلم اگرچہ باکس آفس میں…
ماں باپ کے لیے گھر میں جگہ نہیں، پشاور ہائی کورٹ میں ہندی فلم ’باغبان‘ کی طرح کا مقدمہ
پشاور – یہ فلم باغبان نہیں بلکہ ایک حقیقی کہانی ہے اور انتہائی المناک ہے. پشاور ہائی کورٹ میں اپنی اور اپنے شوہر کی کفالت کے لیے درخواست دینے والی ایک بوڑھی ماں، جو چھ بیٹے ہونے کے باوجود بڑھاپے میں بے آسرا ہیں اور ان کے بیٹے ماں باپ کو اپنے پاس…
فارما ایسوسی ایشن کی آئندہ ہفتے 600 فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی
کراچی – ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر عائد ٹیکس کے معاملے پر وزارت خزانہ کو قائل کرنے میں ناکامی کے بعد پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں چھ سو فارما پروڈکشن یونٹس بند کر نے کا…
حکومت کے نشانے پر آنے والا سندھ ہاؤس کیا ہے؟ اور حکومت اب کیا کرنے جا رہی ہے؟
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد جہاں بہت سے تنازعات سامنے آئے ہیں ان میں ایک تنازع سندھ ہاؤس سے بھی جڑا ہے جس کی وجہ سے سندھ ہاؤس آج کل خبروں کی زینت بنا ہوا ہے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے…
منحرف ارکان کی موجودگی : پی ٹی آئی کے کے کارکنوں نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا اور دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونے کے بعد وہاں ہنگامہ آرائی کی تاہم پولیس کی جانب سے کچھ گرفتاریاں کرنے کے بعد انھیں باہر نکال دیا گیا ہے وفاقی…