بچہ نالائق لگتا ہے؟ آدمی اچھا بنے گا، فکر مہ کوہ!
بچہ اگر آپ کو ’نالائق‘ لگتا ہے تو پریشان مت ہوں، وہ بڑا ہو کے آدمی ضرور اچھا بنے گا لائق بچوں کے پاس پیدائش سے لے کر زندگی ختم ہونے تک ایک سند ہوتی ہے، بڑوں کی، آس پاس والوں کی، باس کی، کہ تم ٹھیک ہو، تم صحیح راستے پر ہو، تو وہ…
پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے
جب پرانی پیڑھی کے سیاستدان پارلیمان کے لیے منتخب ہو جاتے تھے تو پھر جلسے جلوسوں کی شعلہ بیانی گیٹ سے باہر رکھ کر پارلیمانی روایات کی چادر اوڑھ لیتے تھے پوائنٹ آف آرڈر، تحریکِ استحقاق، تحریکِ التوا، سیلیکٹ کمیٹی، پرائیویٹ ممبرز ڈے، محترم، محترمہ، جنابِ…
لیاری میں قائم پروڈکشن ہاؤس کے زیرِ نگرانی کراچی کے پسماندہ علاقوں کی 12 فلمیں
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری، بلدیہ ٹاؤن اور ابراہیم حیدری جیسے پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والی ساٹھ خواتین نے چند ہی ماہ کی تربیت کے بعد عالمی معیار کی بارہ دستاویزی فلمیں بنا کر نمائش کے لیے پیش کی ہیں لیاری میں واقع پروڈکشن…
انڈر ورلڈ اور کرائے کے قاتل: لاہور میں جرم کی دنیا کیسے چلتی ہے؟
لاہور – یہ 24 جنوری 2022 کی بات ہے، جب حسنین شاہ حسب معمول دوپہر بارہ بجے کے قریب اٹھے اور اپنی اہلیہ مہوش کو کہا کہ وہ پانی گرم کر دیں تاکہ وہ ناشتے کے بعد اپنے بال دھو سکیں۔ تھوڑی ہی دیر میں ناشتہ تیار ہو گیا، جسے کرتے ہی حسنین نے بال…
بائیس برس تک قدیم گاڑی میں دنیا گھومنے والا خاندان گھر پہنچ گیا
بیونس آئرس – شوق کا کوئی مول نہیں اور اپنی خواہش کی تکمیل میں انسان وہ کچھ کر جاتا ہے جس کا تصور بھی ناممکن ہوتا ہے۔ یہی ولولہ اور جنون حضرت انسان کو دیگر مخلوقات سے ممتاز کرتا ہے ایسے ہی جنون میں مبتلا ارجنٹائن کا ایک جوڑا 1928ع کی ماڈل کی کار…
”روٹی نہیں ہے تو کیک کھا لیں“ جیسی منسوب کی گئی باتیں صحیح یا غلط؟
کراچی – اکثر اپنی بات دوسروں تک مؤثر طور پر پہنچانے اور اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے لوگ کسی بڑی اور مشہور شخصیت کے کسی قول کا حوالہ دیتے ہیں، لیکن اس بات کا بہت کم ہی خیال رکھا جاتا ہے کہ جس قول کا حوالہ دیا جا رہا ہے، وہ درست…
نیوزی لینڈ مسجد حملہ؛ 9 گولیاں کھا کر زندہ بچ جانے والے ترک شہری کی امن واک
کرائسٹ چرچ – نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر حملے میں پچاس نمازیوں کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر نو گولیاں کھا کر معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے ترک شہری نے امن واک کی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 15…
بھارت کا دیہاڑی دار مزدور اپنی وڈیوز سے یوٹیوب اسٹار بن کر لاکھوں کمانے لگا!
اڑیسا – ایسک منڈا بھارتی کی ریاست اڑیسا میں دیہاڑی دار مزدور تھے، جنہوں نے کورونا کی وبا کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران یوٹیوب کا رُخ کیا۔ اب وہ ایک سوشل میڈیا اسٹار بن چکے ہیں اور اپنی وڈیوز کے ذریعے لاکھوں روپے کماتے ہیں مارچ 2020 کے…