فریڈرِش نطشےنے ہماری سوچ کیا نیا رنگ دیا؟
ہر انسان اپنے ماحول اور اردگرد کے حالات کو دیکھ کر ان پر غور و فکر کرتا ہے اس لیے کہا جاتا ہے کہ ہر انسان مفکر ہوتا ہے۔ لیکن وہ فلسفی جو اپنے خیالات و افکار کو کسی ضابطے کے تحت بیان کرتے ہیں تو ان میں ایک ربط اور تسلسل ہوتا ہے۔ فلسفے…
جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا ’بدلہ‘ لینے والا ادھم سنگھ کون تھا؟
تاریخ تھی 13 مارچ 1940 اور دوپہر کا وقت تھا۔ پنجاب کے سابق لیفٹیننٹ گورنر مائیکل او ڈائر لندن کے کیکسٹن ہال میں تھے۔ اچانک ایک سکھ نوجوان ان کے قریب پہنچا اور انھیں گولی مارکر ہلاک کر دیا۔ گولی چلانے کے بعد اس نے بھاگنے کی کوئی کوشش نہیں کی اور جائے…
بینظیر بھٹو کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کی کہانی
کراچی – اس وقت پاکستان کے سیاسی، صحافتی اور قانونی منظرنامے میں ’تحریک عدم اعتماد‘ کے الفاظ کی گونج سے لگتا ہے کہ ملک کا کاروبار زندگی اسی پارلیمانی اصطلاح کے گرد گھوم رہا ہے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی حالیہ تحریک کا نتیجہ کیا…
مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیزل کہنے کی وجہ آخر کیا ہے؟ اور انہیں یہ نام کس نے دیا؟
اسلام آباد – وزیر اعظم پاکستان عمران خان اپنی تقریریوں میں گذشتہ کئی دنوں سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے لیے ’ایک غیر شائستہ‘ نام مسلسل استعمال کررہے ہیں، جس پر بحث گرم ہے۔ فوجی سربراہ کے مشورے کے باوجود وزیر…
عمران خان کی بلاول کو اردو سیکھنے کی نصیحت اور بندوق کی نشست
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کی اردو کو نشانہ بناتے ہوئے، ان کے جملے ”کانپیں ٹانگتی ہیں“ کو مذاق کا نشانہ بنایا اور آصف علی زرداری کو بلاول کی اردو ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا لیکن خود عمران…
دو ارب بایو انجینئرڈ مچھر جلد ماحول میں چھوڑے جائیں گے
برکلے، کیلیفورنیا – بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق مچھروں کی اگلی نسل کم کرنے یا پھر انہیں بانجھ بنانے کے لیے برطانوی حیاتیاتی ٹیکنالوجی…
امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کے لیے جزیرہ خرید لیا
نیویارک – ایک امریکی شخص مائیکل مائر نے کریبیئن سمندر میں ایک جزیرہ خریدا ہے اور اب وہ اس میں تین سو لوگوں کو شہریت دے کر اور درجنوں افراد سے سرمایہ کاری کرواچکے ہیں صرف اسی پر بس نہیں بلکہ اب وہ ایک جزیرے پر نیا ’خرد ملک‘ (مائکرو نیشن) بنانا چاہتے…
سعودی عرب: ایک روز میں ریکارڈ 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد
ریاض – سعودی عرب نے ایک روز میں دہشت گردی سے متعلق مختلف جرائم میں ریکارڈ 81 افراد کو موت کی سزا پر عمل درآمد کر دیا ، جو گزشتہ سال دی گئی سزائے موت کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے رپورٹ کیا کہ…