”میزائل فائر کی وجہ تیکنیکی خرابی“ پاکستانی علاقے میں گرنے پر افسوس ہے، بھارتی وزارت دفاع
نئی دہلی – بھارت نے پاکستان کی حدود میں میزائل گرنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہا ہے ”معمول کی دیکھ بھال کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثاتی طور پر…
امیج اومکس: تصویروں میں پوشیدہ معلومات ڈھونڈنے کی نئی سائنس
ورجینیا – تصاویر اب تک کرہ ارض پر زندگی کی دستاویزات کا سب سے وافر ذریعہ ہیں، لیکن ان سے جانداروں کی خصوصیات آسانی سے نہیں نکالی جا سکتیں مگر اب زندگی کے بارے میں معلومات کے ذریعہ کے طور پر تصاویر زندگی کی دو ارب سالہ ارتقائی تاریخ میں نمونوں کی…
سائکوسس: ’پاکستان میں غیرموجود چیزیں دکھائی، سنائی دینے کی کیفیت میں اضافہ‘
پشاور – صوبہ خیبر پختونخوا کی ایک میڈیکل یونیورسٹی میں ذہنی صحت کے حوالے سے رواں ہفتے منعقد کیے گئے ایک ورکشاپ میں شرکت کرنے والے قومی وبین الاقوامی ماہرین نفسیات نے نہ صرف صوبہ خیبر پختونخوا بلکہ پاکستان بھر میں ’سائکوسس‘ کو ایک بہت بڑا چیلنج قرار…
روشنی کی آلودگی کیا ہے اور ہمارے ليے کتنی نقصان دہ ہے؟
کراچی – آلودگی ہمارے دور کا ایسا مسئلہ بن چکی ہے، جس نے کرہ ارض اور اس پر بسنے والی تمام مخلوقات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے. دیگر اقسام کی آلودگی کے ساتھ ساتھ روشنی کی آلودگی بھی ایک ابھرتا ہوا مسئلہ ہے، جس میں سالانہ دو فیصد کے حساب سے اضافہ ہو…
’جو بائیڈن‘ کروڑوں سال پرانی مخلوق
نیویارک – معلوم انسانی تاریخ سے بھی پہلے کے ایک دس بازوؤں والے اسکویڈ (Squid) کا نام امریکی صدر جو بائیڈن کے نام پر رکھا گیا ہے واضح رہے کہ جو بائیڈن نے گذشتہ سال 20 جنوری کو اقتدار سنبھالا تھا۔ وہ امریکہ کے چھیالیسویں صدر ہیں۔ بہت سے عجیب و غریب…
گڈاپ کے عبداللطيف بلوچ نے لمپی اسکن ڈزیز سے متاثر اپنے جانوروں کا علاج کیسے کیا؟
کراچی – ‘میری گائے کے جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آئے، ڈاکٹر کو بتایا تو انھوں نے مشورہ دیا کہ اینٹی بائیوٹک لگا دو، مگر ایسا کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ چند دنوں میں گائے کے جسم پر یہ دانے پھیلنے لگے اور ان کا سائز بھی بڑا ہوتا گیا اور پھر گائے…
کیا سام سنگ کے ’میڈ اِن پاکستان‘ سے موبائل فونز سستے ہو گئے؟
اسلام آباد – ٹیلی کمیونیکیشن سے وابستہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فون کی تیاری شروع ہونے کے بعد گذشتہ سال مارکیٹ میں ’میڈ ان پاکستان‘ موبائل فونز کی طلب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)…
علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کا امکان
اسلام آباد – علیم خان نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، ان کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان ہے ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے بھی ملاقات میں موجود تھے، جبکہ لندن میں ہی موجود پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین ملاقات…