چی گویرا کو قتل کرنے والا بولیویا کا سپاہی انتقال کر گیا
کولمبیا کے عظیم انقلابی ہیرو چی گویرا کو مارنے کا دعویٰ کرنے والے بولیویا کے سپاہی اَسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے سرد جنگ کے دوران ماریو تیران سالازار نے 9 اکتوبر 1967ع میں ارجنٹینا میں پیدا ہونے والے چی گویرا کو بولیویا کے شمالی صوبے سنٹا کروز میں…
ملک میں لاپتا ساڑھے 8 ہزار افراد میں سے صرف ایک تہائی کی واپسی کا انکشاف
اسلام آباد – کمیشن آف انکوائری آن فورسڈ ڈسپیئرنس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مارچ 2011 سے لاپتا آٹھ ہزار 463 شہریوں میں سے صرف تین ہزار 284 ہی گھر واپس آئے ہیں رپورٹ کمیشن کے رجسٹرار نے لاپتا…
ہندو خاندان، جو سپریم کورٹ سے کیس جیتنے کے باوجود دہائیوں سے اپنی زمینوں کا قبضہ حاصل کرنے کا منتظر ہے
قمبر شہدادکوٹ – پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے موقع پر اپنے بیٹے کیلاش کمار اور خاندان کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ کر احتجاج کرنے والی صوبہ سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کی خاتون سوری بی کا کہنا ہے ”سارا سندھ جانتا ہے کہ ہم جدی پشتی زمیندار ہیں۔ قمبر شہداد…
گلیات کی جنگلی حیات کے مسیحا پولیس کانسٹیبل محمد عمران
ایبٹ آباد – صوبہ خیبر پختونخواہ پولیس کے اہلکار محمد عمران عوامی خدمت کے ساتھ گذشتہ دو مہینوں سے گلیات میں موجود بندروں کے لیے روزمرہ کی بنیاد پر خوراک کا انتظام کرتے ہیں سانحہ مری سے قبل جہاں گلیات اور مری کی سڑکوں پر ہزاروں سیاح گھومتے پھرتے نظر…
کیا وزیراعلیٰ بلوچستان دوبارہ تبدیل ہو رہے ہیں؟
کوئٹہ – بلوچستان کے سابق وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ظہور بلیدی نے چھ ماہ قبل سیاسی بحران کے دوران عبدالقدوس بزنجو کا ساتھ دے کر اُس وقت کے وزیراعلیٰ جام کمال کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا تھا اب انہوں نے وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کے خلاف ہی تحریک عدم…
حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج اتحادی جماعتیں یا ناراض اراکین؟
اسلام آباد – پاکستان میں سیاسی صورت حال ہر گزرتے دن کے ساتھ پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن، یر دو طرف کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے تند و تیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے، جس سے سیاسی ماحول کا پارہ چڑھتا جا رہا ہے ایک طرف حکومت کے اتحادی اپوزیشن…
لندن: علیم خان، نواز شریف کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال
لندن – پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک…
ق لیگ کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان، 5 سیٹوں والی جماعت بلیک میل کر رہی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد – حکومت مسلم لیگ (ق) کو مطمئن کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، جس کی وجہ سے ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے، اطلاعات ہیں کہ اس کا فیصلہ کل کسی بھی کیا جا سکتا ہے ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کی…