قربانی (منتخب افسانہ)
خواہشات بغیر دستک دیے آدمی کے دل میں گھر کر جاتی ہیں اور جب تک وہ غور کرتا ہے تو یہ خواہشات اندر تک سرائیت کر چکی ہوتی ہے۔ اس آدمی کے اندر بھی خواہشوں کا جال پھیل رہا تھا لیکن اس کی تنخواہ محض 35 ہزار روپے تھی۔ وہ جب اپنی یا اپنے اردگرد…
دُور سے آئے ہوئے لوگ
2015ء وہ سال تھا، جب رجب علی نے قصبہ چھوڑ کر پہاڑوں پر رہنے کا فیصلہ کیا تھا۔ وہ قصبے کا سب سے ناکام شخص تھا۔ لوگ کہتے، وہ سونے کو ہاتھ لگائے تو مٹی اس کا مقدر بنتی تھی۔ بیوی، بچے اسے طعنے دیتے رہتے کہ اس نے ان کے لیے کچھ بھی نہیں…
انقلاب پسند (اُردو ادب سے منتخب افسانہ)
میری اور سلیم کی دوستی کو پانچ سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس زمانے میں ہم نے ایک ہی اسکول سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا، ایک ہی کالج میں داخل ہوئے اور ایک ہی ساتھ ایف اے کے امتحان میں شامل ہو کر فیل ہوئے۔ پھر پرانا کالج چھوڑ کر ایک نئے…
سمندر کنارے ایک گھر (تین مختصر کہانیاں)
سمندر کنارے ایک گھر ہمارے گھر کے باہر ایک سمندر ہے، ہم نے دروازہ کھولا تو پانی میں ڈوب جائیں گے۔ اسی لیے ہم دروازے بند رکھتے ہیں، کیونکہ ایسا ہی کرنے کے لیے ہمیں کہا گیا ہے۔ بہت پہلے کسی نے دروازہ کھولنے کی کوشش کی تھی تو پانی کی لہریں اسے اپنے ساتھ…
اندھیروں کے عادی۔۔ تین مختصر کہانیاں
اندھیروں کے عادی معلوم نہیں کتنی مدت وہ سوتا رہا، حتیٰ کہ وہ اکتا گیا۔ ”آخر یہ سورج کیوں نہیں نکل رہا؟ رات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی“ اس نے سوچا۔ ”اس ناختم ہونے والے اندھیرے کے بارے میں کس سے پوچھوں، مجھے پڑوسیوں سے پوچھنا چاہیے۔“ پھر وہ آدمی اپنے…
معذرت خواہ لومڑ (عربی ادب سے انتخاب)
ایک دیہاتی علاقے میں چند لومڑیاں اپنے ذریعۂ معاش کے سلسلے میں مشاورت کے لیے جمع ہوئیں۔ اُس علاقے میں ان کا کھانا بہت کم رہ گیا تھا اور کئی لومڑیاں تو رات کا کھانا کھائے بغیر ہی سو جاتی تھیں۔ ایک لومڑ نے کہا: ”آج کل سبھی مرغیاں غير متزلزل اور تالا لگے…
تم بالکل بخیریت تھے۔ (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک نوجوان آرام دہ کرسی پر پاؤں پسار کر بیٹھ گیا۔ اس کا رنگ زرد تھا۔ اس نے گردن ایک طرف جھکائی تاکہ تازہ ہوا اس کے رخسار اور کنپٹی کو چھو سکے۔ ”او میری پیاری“ اس کے منہ سے نکلا، ”او میری پیاری او میری پیاری! او۔۔۔۔۔“ صوفے پر بیٹھی ہوئی شفاف آنکھوں…
رسّی (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
میرا دوست مجھے کہہ رہا تھا: ”خوش فہمیاں بھی اس قدر ہوتی ہیں، جتنے زیادہ ایک انسان کے دوسرے انسانوں سے روابط ہوتے ہیں۔۔ اور جب خوش فہمی رفع ہوتی ہے تو کہنا چاہیے کہ، ہم دوسرے انسان کی ذات یا حقیقت کو ویسے ہی دیکھتے ہیں، جیسے کہ وہ ہمارے باہر پہلے سے ہی…