شادھینتی
آدمیوں سے بھرے میدان میں ایسا گمبھیر سکوت کہ سوئی بھی گرے تو دھماکہ۔ وسط میدان میں لکڑی کی ایک سبز پوش میز اور اس پر قرینے سے دھرے قلم دان۔ اس میز کے ساتھ ہی استادہ دو سادہ سی لکڑی کی کرسیاں اور سامنے سفید کھمبے پر شان سے لہراتا ہوا پرچم۔ میدان میں…
’آدمی اتنا مہنگا تھوڑی ہوتا ہے‘
بے چہرگی کا دُکھ وہ مئی کے مہینے کی ایک گرم دوپہر تھی۔ وہ نوجوان دریا میں نہا رہا تھا اور کوئی بھی اس کی جانب متوجہ نہیں تھا۔ تبھی اس کے پاؤں کسی نرم سی شے سے ٹکرائے۔ اس نے جُھک کر ہاتھ کی مدد سے زیرِ آب اس جگہ کو ٹٹولا۔ ہاتھوں کی…
جنگ (اطالوی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
وہ مسافر جو رات کی ٹرین میں سوار ہو کر روم سے سلمونہ جاتے، انہیں صبح ہونے تک فیبریانو کے ایک چھوٹے اسٹیشن پر رکنا پڑتا، تاکہ وہ وہاں سے برانچ لائن پر اپنا سفرجاری رکھتے ہوئے سلمونہ پہنچ سکیں. صبح سویرے ایک سیکنڈ کلاس کی حبس والی دھوئیں بھری بوگی میں، کہ…
تھالی کا بینگن
تو جناب! جب میرم پور میں میرا دھندہ کسی طور نہ چلا، فاقے پر فاقے ہونے لگے اور جیب میں آخری اٹھنی رہ گئی تو میں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ گھر میں تھوڑا سا آٹا بھی نہیں ہے کیا؟ وہ نیک بخت بولی: ”چار چپاتی کا ہوگا“ میں نے جیب میں سے آخری…
ہائی وے ۸۰
میرے پیارے سلام محبت۔ اس ہفتے کا یہ دوسرا خط کہ تمہیں خوشخبری بھی تو سنانی ہے۔ ابوالقاسم تمہیں اپنا پہلا پوتا بہت بہت مبارک ہو ۔ تمہارا پوتا بالکل تمہاری تصویر ہے۔ ملتے تو تم باپ بیٹا بھی ہو مگر اس کے ماتھے پر دائیں جانب ویسا ہی من موہنا تل ہے، جس نے…
بندھن (چینی ادب سے منتخب افسانہ)
وائیکو کافی عرصے سے کسی ایسی مناسب لڑکی کی تلاش میں تھا، جس سے وہ شادی کر سکے، لیکن اس کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو رہی تھیں کیونکہ اس بارے میں وہ اپنے مقرر کردہ معیار سے نیچے اترنے پر تیار نہ تھا۔ یہ Tang Dynasty میں 807ع کی بات ہے۔ وہ رشتے…
اور پل ٹوٹ گیا
شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور گوتما ابھی تک نہیں آئی تھی۔ ریستوران، جس کی بالکونی میں بیٹھا میں اس کا انتظار کر رہا تھا، شہر کے بڑے باغ کے پچھواڑے واقع تھا اور کسی پرانی خانقاہ کے مانند چیڑ، یوکلپٹس اور مولسری کے دراز قد درختوں میں گھرا ہوا تھا۔ ان…
شرط (افسانہ)
دکان سے باہر آتے ہی اس کا لچکیلا دروازہ ایک خاص ادا کے ساتھ خود بہ خود بندہوگیا، اس نے مسکرا کر بند دروازے کے شیشوں پر اپنا ہاتھ پھیرا اور سامنے بہتی ہوئی دنیا پر ایک نظر ڈالی۔ دنیا، زندگی سے بھرپور، خوبصورت اور رواں دواں تھی اور اس میں اس قدر حرارت تھی…