مُجاور (سندھی ادب سے منتخب افسانہ)
اسے شہر کی روشنیاں اچھی لگتی تھیں ۔ وہ یہاں بہت خوش تھی، جب اس کے خیرخواہوں نے خبردار کیا کہ شہر پر خطر ہو چکا ہے اور اس کی زندگی کے لیے خطرات بڑھ چکے ہیں، تو وہ ششدر رہ گئی.. اسے گمان تک نہ تھا کہ اس کی زندگی خطرات سے کیوں دوچار…
افسانہ: عاشق نظریں، اور خوبصورت نسوانی پیر
گڑھی شاہو کے نہایت مصروف مرکزی بازار میں ایک مجمع اکٹھا تھا۔ ‘مارو، اور مارو!’ کی صدائیں بلند ہورہی تھیں۔ مجمعے کے عین درمیان، سلیم کھڑا نہایت صبر اور معصومیت سے پِٹ رہا تھا اور قریب کھڑی 2 نوجوان لڑکیاں لوگوں کو اکسا رہی تھیں تاکہ وہ اس کو…
گھگو گھوڑا (افسانہ)
رحیم نے جب گھر میں قدم رکھا تو اس کی بےپناہ حیرت بجا تھی کہ صورت حال اس کی توقع کے عین برعکس۔ میز پر بھاپ اڑاتے اشتہا انگیز کھانے، صاف ستھرا ، قرینہ سے سجا بنا نکھرا گھر اور نک سک سے درست میں۔ کوئی تبصرہ کیے بغیر وہ سیدھے بیڈ روم میں چلا…
جنت سے نکالے ہوئے لوگ (افسانہ)
اسکول سے واپسی پر اپارٹمنٹ کے سامنے میدان میں کار پارک کر کے میری متلاشی نظریں بلی کی کھوج میں تھیں تاکہ لنچ باکس میں اہتمام سے رکھی ہوئی ہڈیاں اور چوتھائی بچی ہوئی سینڈوچ اس کی پیٹ پوجا کا ذریعہ بن سکے۔ مجھے دور عمارت کی سائیڈ کی پتلی گلی میں گوہرِ…
قتل یا خودکشی؟
’’دیہات جیسی پرفضا جگہ اور کوئی نہیں….‘‘ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے انسپکٹر جَیپ نے اطمینان بھرا سانس لیتے ہوئے کہا میں نے اور ہرکیول پائرو نے اس خیال کی پرزور تائید کی انسپکٹر کی تجویز یہ تھی کہ ہم ہفتے کے آخری دو دن دیہاتی قصبے مارکیٹ بیسنگ میں گزاریں۔…
اسنو مین-Snow Man (افسانہ)
وہ اتوار کی ایک مصروف صبح تھی۔ میں ڈسٹنگ کر رہی تھی کہ بیڈ روم کی ڈسٹنگ کے دوران میری نظر آنگن میں بیٹھے ہوئے باصر پر پڑی اور یہ کیا…….!؟ میں وہیں منجمد ہو کر رہ گئی! باصر کے ہاتھوں میں اخبار تھا مگر نظریں کہیں خلا میں بھٹک رہیں تھیں اور چہرے…
غالب کی انانیت
یہ تو سبھی کہتے ہیں کہ غالب کے مزاج میں انانیت تھی۔ لیکن کسی شاعر کو اس کے مزاج کی بنا پر پسند یا ناپسند کرنا بالکل ایسا ہی ہے، جیسے آپ اسے لمبا یا ٹھگنا ہونے کی بنا پر مطعون کریں یا سراہیں.. شاعری میں اصل مسئلہ مزاج نہیں ہوتا کیونکہ مزاج تو حالات…
پانچ روٹیاں (چیک ادب سے منتخب افسانہ)
مجھے اس سے کیا شکایت ہے….؟ بھائی پڑوسی، میں تمہیں صاف صاف بتائے دیتا ہوں، بات یہ نہیں کہ مجھے اس کی تعلیمات پر کوئی اعتراض نہیں، قطعاً نہیں…. میں نے ایک بار اسے تبلیغ کرتے سنا تھا اور تمہیں کیا بتاؤں، میں خود اس کے مریدوں میں شامل ہونے سے بال…