روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) بارہویں قسط
وہاں سے میں تیزی سے اس کی جھونپڑی تک آیا.. آس پاس کا جائزہ لیا. آسمان پر صبح کی پہلی نیلی نیلی روشنی کا غبار پھیلنے لگا تھا۔ درخت اب صاف دکھائی دے رہے تھے اور جنگل میں جاتی ایک چھوٹی سی پگڈنڈی کو بھی میں نے دیکھ لیا۔ لیکن میں اس راستے کی بجائے…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) گیارہویں قسط
فرائیڈے کا اغوا ہو جانا میرے لئے بہت پریشان کن تھا۔ وہ میرا ساتھی تھا۔ میں اسے بھائیوں کی طرح چاہنے لگا تھا اور وہ میرا وفادار تھا۔ اس کی زندگی کو خطرہ تھا، وہ اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے۔ پھر دل میں خیال آیا کہ وہ اسے یہاں بھی قتل کر کے بھون کے…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) دسویں قسط
فرائیڈے کچھ دیر سوچتا رہا، پھر بولا ’’ماسٹر کرائے کے سپاہی جمع کر کے فوج بنانے کا خیال دل سے نکال لو. میرے خیال میں ہمیں ایک بڑی کشتی بنا کر سمندر میں نکل پڑنا چا ہیے. کہیں نہ کہیں تو کوئی جہاز مل ہی جائے گا اور یوں آپ کو اس جزیرے سے آزادی…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) نویں قسط
❖ طوفان اچانک بجلی چمکنے اور بادل گرجنے لگے.. میں نے فرائیڈے سے پوچھا۔ ’’کیا باہر بادل چھائے ہوئے تھے؟‘‘ ”ہاں ماسٹر‘‘ اس نے جواب دیا۔ وہ بہت خوش نظر آ رہا تھا ۔ اسے خوش دیکھ کر میرے دل کا بوجھ بھی اتر گیا ۔ ویسے بھی میں اتنا رویا تھا کہ اب صبر…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) آٹھویں قسط
❖ ان دیکھی آفت ہر روز کی طرح میں نے چوٹی پر چڑھ کر دور بین لگا کر سمندر کو دیکھا.. آج بھی کوئی جہاز دکھائی نہ دیا.. اس جزیرے میں رہتے ہوئے اب مجھے بیس برس ہو گئے تھے. ان بیس برسوں میں مجھے ایک بار بھی کوئی جہاز دکھائی نہ دیا تھا۔ میری…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) ساتویں قسط
❖ کلیجہ اور پھر صبح کا اجالا چاروں طرف پھیلنے لگا۔ فرائیڈے کو کیبن میں ہی رکنے کی ہدایت دے کر میں باہر آیا۔ کیبن سے نیچے اترا اور محتاط انداز میں آس پاس کا جائزہ لیتے ہوئے پھر اسی ٹیلے پر آ گیا۔ میں نے جب سمندر کی طرف دیکھا تو سمندر صبح کی…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) چھٹی قسط
❖ فرائیڈے وہ جنگلی لڑکا وہیں، مجھ سے کچھ دور کھڑا حیرانی سے دیکھ رہا تھا۔ اس کی آنکھوں میں میرے لئے شکریہ اور احسان مندی جھلک رہی تھی اور ایک طرح کی حیرانی بھی کہ میرے پاس یہ کیسی چیز تھی کہ جس سے میں نے وہیں کھڑے دور سے آنے والے دو آدم…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) پانچویں قسط
❖ آنسو دس برس اور بیت گئے… اس سنسان غیر آباد جزیرے میں آئے مجھے پندرہ سال کا عرصہ ہو گیا.. اب میں چونتیس برس کا ہو گیا تھا! سر اور داڑھی کے بالوں میں سفید بال آ گئے. ایک روز جب میں نے چشمے کے پانی میں اپنا عکس دیکھا تو میں بے اختیار…