بابلی تختی میں قدیم پروٹو میتھ کی حیرت انگیز دریافت نے کئی دعووں کو غلط ثابت کر دیا
نیو ساﺅتھ ویلز: موقر ریسرچ جرنل ’’ہسٹوریا میتھمیٹیکا‘‘ اور ’’فاؤنڈیشنز آف سائنس‘‘ کے آن لائن شائع ہونے والے تازہ شمارے میں ایک تازہ اور حیرت انگیز تحقیق کے نتائج کی تفصیلات دی گئی ہیں، جن کے مطابق چکنی مٹی سے بنی قدیم تختی (ٹیبلٹ) سے ایک بار پھر یہ…
پاکستانی ماہرین کا ایل ای ڈی سے کورونا وائرس تلف کرنے کا کامیاب تجربہ
پشاور : پاکستانی ماہرین اور طالب علموں نے خاص طولِ موج خارج کرنے والی ایل ای ڈی سے کورونا کی وجہ بننے والے سارس کووٹو وائرس کے خاتمے میں کامیابی حاصل کی ہے اس تجربے کی تفصیلات کسی تحقیق مقالے سے قبل ایک بین الاقوامی آن لائن کانفرنس میں پیش کی گئیں جو…
جعلی ڈگریوں کا پرانا دھندہ ایک مرتبہ پھر شروع ہو گیا
کراچی : جعلی ڈگریوں کا پرانا دھندہ ایک مرتبہ پھر سے جاری ہے اور چند برس قبل پاکستان کی بدنامی کا سبب بننے والی ایک آئی ٹی کمپنی کے گرفتار ہونے والے مالک نے دوبارہ وہی کاروبار شروع کردیا ہے، لیکن حیرت انگیز طور پر اس پر ہر طرف سے مکمل خاموشی ہے اطلاعات…
سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم سندھ
کراچی : وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ سندھ بالخصوص کراچی شہر میں کرونا وائرس کی صورتحال اس وقت بھی تسلی بخش نہیں ہے سعید غنی نے کہا کہ 8 اگست کے بعد صورتحال کا…
پیسے لے کر گھروں میں فرمائشی ویکسین لگانے، جعلی سرٹیفکیٹس بنانے کا عمل تیز
کراچی : اطلاعات ہیں کہ کراچی کے بعض علاقوں میں پیسے دے کر جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹس بنوانے اور بھاری رقم لے کر گھروں پر ویکسین لگوانے کے عمل میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے تفصیلات کے مطابق اس عمل میں بعض این جی اوز بھی خاموشی سے کام کر رہی ہیں اور فرمائشی…
پنجاب میں تعلیمی ادارے طویل کورونا اور موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے
لاہور : پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے طویل کورونا اور موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے ہیں اور تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے سخت کورونا ایس او پی…
پانچویں جماعت تک یکساں نصاب اگست سے رائج ہوجائے گا، شفقت محمود
اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تمام تدریسی عملہ کے لئے کرونا ویکسینیشن لازمی ہے، انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے سوال پر تحریری جواب میں بتائی اپنے تحریری جواب میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ملک…
وزیراعلیٰ سندھ کا انٹر کے امتحانات کے حوالے سے بڑا اعلان
کراچی: سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے پیش نظر اگلے ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنے اعلان کیا ہے اور کہا ہے لاک ڈاؤن کامیاب رہا تو 9 اگست سے سب کچھ کھولنا شروع کردیں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے…