ہیپاٹائٹس کا ٹائم بم: ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد پاکستانی ہیپاٹائٹس کا شکار!
گزشتہ روز منائے گئے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پاکستان کے لیے پریشان کن خبریں سامنے آئیں، جن کے مطابق ماہرین کا اندازہ ہے کہ ملک میں ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں ماضی میں ہیپاٹائٹس کے انسداد کے لیے مختلف حکومتوں کی طرف سے کئی…
دارچینی کی چائے کے بہترین فوائد اور چند نقصانات
دار چینی درخت کی چھال ہے جسے مختلف کھانوں میں مسالے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، دار چینی سب سے زیادہ پاکستان، سری لنکا، بھارت، چین اور افریقہ کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہے دارچینی کا مزاج گرم اور خشک ہوتا ہے جبکہ کھانوں کو لذیذ بنانے میں اس کا…
امریکا: نیا زومبی نشہ، جو لوگوں کو ’زخم زدہ زندہ مجسموں‘ میں تبدیل کر رہا ہے!
ٹرینک Tranq ایک خطرناک ڈرگ، جو گوشت کھانے والے زخموں اور اموات کا باعث بنتی ہے، امریکی مارکیٹ میں گھس چکی ہے۔ اسے استعمال کرنے والوں کو بے سکونی، سائیکوسس، اور پیراونیا کا سامنا ہے ٹرینک نامی خطرناک دوا استعمال کرنے والوں میں تباہی مچا رہی ہے، اس کے…
دماغ کی خطرناک بیماری ڈیمینشیا کے بارے میں ہمیں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟
ڈیمینشیا ایک ایسی بیماری ہے، جو دماغی خلیات کو نقصان پہنچاتی ہے، جس کی وجہ سے یادداشت، سوچ اور بات چیت کے ساتھ ساتھ شخصیت میں بھی تبدیلی آتی ہے دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ لوگ اس بیماری میں مبتلا ہیں اور بڑھتی عمر کے ساتھ ڈیمینشیا کے خطرے میں اضافہ ہو…
زبانیں سیکھنے کے خواہشمند افراد کے لیے دس بہترین ایپلیکیشنز
جدید دور کی ترقی نے جہاں بہت سے کاموں کو آسان بنا دیا ہے، وہیں مختلف زبانوں کے علم کو بھی سہل کر دیا ہے۔ سمارٹ ٹیکنالوجی کی بدولت اب بغیر کسی استاد کے مختلف زبانوں کے بارے میں اہم معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں گوگل ٹرانسلیشن کی سہولت سے مختلف ممالک جانے…
دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر۔۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟
پاکستان میں ہر حکومت تعلیم کی بہتری کے بارے میں بلند و بانگ دعوے تو کرتی ہے، لیکن تعلیم کے مسائل دن بدن گمبھیر ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں ایسے اسکول ہیں، جن کی نہ چار دیواری ہے، نہ چھت اور نہ ہی بیت الخلا کی سہولت۔ کئی اسکولوں میں تو پانی…
مچھر کے کاٹنے سے کیسے بچا جائے؟
ان دنوں گرمی اور مون سون کا موسم عروج پر ہے اور موسمِ گرما کے اس حصے میں جب بارشوں کے باعث مچھروں کی افزائش میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے تو ایسے میں مچھروں سے بچاؤ کا سوال ہمارے ذہن میں ابھرتا ہے مچھر کے کاٹنے سے نہ صرف خارش اور سوزش عام…
نوجوانوں میں مقبول ’انرجی‘ ڈرنکس اندر سے کیسے کھوکھلا کر دیتے ہیں؟
ہمارے آس پاس خاص طور پر میڈیا میں ہمیں انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک گونج سنائی دیتی ہے۔ مشتہرین اسے، اپنی توانائی کی سطح میں اضافے کے خواہشمند افراد کو ذہنی طور پر متحرک، جوش اور حوصلہ افزائی کے دعوے کے ساتھ فروخت کرتے ہیں۔ لیکن توانائی کے بھوکے افراد…