کھانے کے بعد غنودگی اور تھکاوٹ کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا کہ دوپہر یا رات کے کھانے کے بعد جسمانی توانائی بڑھنے کی بجائے ایسی عجیب تھکاوٹ طاری ہوگئی کہ سونے کو دل کرنے لگتا ہے؟ ایسا دنیا کے کروڑوں افراد کے ساتھ ہوتا ہے اور کھانے کے بعد (زیادہ تر دوپہر کے کھانے کے بعد) طاری ہونے والی…
گردے میں پتھری کا سبب بننے والی عام غذائیں کون سی ہیں؟
گردوں میں پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے، جس کا علاج بھی آسان نہیں ہوتا کیونکہ وہ دوبارہ بھی بن سکتی ہے گردوں میں پتھری کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسا کہ پانی کم پینا، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، مخصوص غذائیں خاص طور پر زیادہ نمک اور کیلشیئم…
اکثر گہری نیند سے قبل اچانک ایک جھٹکا بیدار کیوں کر دیتا ہے؟
یہ دن کے سب سے زیادہ آرام دہ اوقات میں سے ایک ہونا چاہیے، یا پھر رات کا وہ وقت جب آپ بستر پر لیٹتے ہیں، آپ آرام دہ اور پرسکون ہو جاتے ہیں، اپنے دماغ کو سست محسوس کرنا شروع کرتے ہیں، اس کے بعد آپ کے خیالات آہستگی سے گم ہوتے محسوس ہوتے…
بچوں کو سمارٹ فون کی لت سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
ایک جملہ تو آج کے دور میں ہر گھر میں روزانہ کئی بار دہرایا جاتا ہے، ”بیٹا فون کم استعمال کرو، آنکھیں خراب ہو جائیں گی۔۔“ مختلف تحقیقوں نے اب اس بات پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی…
نیند کے دوران مفلوج ہونا: جنات کا سایہ، ایک بیماری یا کچھ اور؟
کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ نیند کے دوران آپ کو لگا ہو کہ آپ کے سینے پر کوئی بھاری مخلوق چڑھ کر آپ کو دبوچ رہی ہے، وہ آپ کا گلہ دبا کے آپ کو مارنا چاہتی ہے، آپ جاگنے کی کوشش کرتے ہیں، آپ اس مخلوق سے خود کو چھڑانے…
طویل المدتی یا ’لانگ کووِڈ‘ کیا ہے اور یہ کرونا سے مختلف ہے؟
اگرچہ اس وقت دنیا ’کووڈ-19‘ کے دور سے تو نکل آئی ہے، لیکن لاکھوں لوگوں میں مرض سے صحتیابی کے کئی ہفتوں، مہینوں بلکہ کئی سال کے بعد تک اس کی علامات دیکھنے میں آئی ہیں۔ مرض سے صحتیابی کے بعد اس کی علامات دوبارہ ظاہر ہونے یا مسلسل جاری رہنے کی صورت میں طبی…
سو برس کی عمر میں ملازمت کرنے والی خاتون کی لمبی عمر اور صحت کا راز کیا ہے؟
جین برنز نے حال ہی میں 26 جولائی 2023 کو اپنی 101ویں سالگرہ منائی ہے۔انہوں نے نہ صرف اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا بلکہ وہ ابھی تک ملازمت بھی کر رہی ہیں۔ وہ ہفتے میں چار دن کام کرتی ہیں اور اپنے گھر سے گاڑی چلا کر اپنی کام کی جگہ پر جاتی ہیں جو…
قومی اسمبلی سے ایک ہی دن میں 24 یونیورسٹیوں کی منظوری کی لوٹ سیل، معاملہ کیا ہے؟
چند دنوں کی مہمان قومی اسمبلی نے اپنے حالیہ اجلاس کے دوران ایک ہی دن میں مختلف شہروں میں چوبیس یونیورسٹیوں کے قیام کے بل منظور کیے ہیں، جس سے بظاہر تو یہ لگتا ہے کہ حکومت نے ملک میں تعلیم کی پسماندہ صورتحال کے پیش نظر کوئی انقلابی تعلیمی اقدام اٹھایا ہے…