دنیا کرونا سے بھی بڑی اور مہلک وبا کے لیے تیار رہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے دنیا بھر کی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کووڈ-19 سے بھی زیادہ مہلک بیماری کے لیے تیار رہیں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادهانوم گیبریسیس نے منگل کو جنیوا میں سالانہ ہیلتھ اسمبلی کو بتایا کہ اب…
سندھ کابینہ نے ’ٹیچنگ لائسنس‘ پالیسی کی منظوری دے دی
سندھ کابینہ نے اسکولوں میں ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ہوا، جس میں محکمہ تعلیم کی طرف سے ٹیچنگ لائسنس پالیسی پیش کی گئی وزیر تعلیم…
فولک ایسڈ حمل ٹھہرانے میں مددگار۔۔۔ حقیقت کیا ہے؟
زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ بانجھ پن کے مسائل سے دوچار مرد اور خواتین کو فولک ایسڈ کی مخصوص مقدار کو کچھ وقت کے لیے استعمال کرنے سے ان میں زرخیزی بڑھ سکتی ہے اور ان کے والدین بننے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں فولک ایسڈ ایک قدرتی غذا ہے جو مختلف پھلوں…
پاکستان: نوعمروں میں تمباکو نوشی کا رجحان بڑھنے لگا
ایک جانب عالمی سطح پر تمباکو نوشی کی لت میں مبتلا افراد کی شرح میں کمی ہو رہی ہے تو دوسری جانب پاکستان میں یہ تعداد ہر سال بڑھتی جا رہی ہے پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں سے ایک ہے اور مجموعی آبادی میں نوجوانوں کا تناسب بھی زیادہ ہے۔…
مینتھول سونگھنے سے الزائمر کے مرض میں کمی کا انکشاف
ہمارے کھانوں میں استعمال ہونے والے پودینے کے اجزا سے حاصل کیے جانے والے مینتھول کو اگرچہ طویل عرصے سے دوائیوں میں استعمال کیا جا رہا ہے، تاہم اب اس کا ایک اور ناقابل یقین فائدہ بھی سامنے آیا ہے ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مینتھول کے سونگھنے سے…
بچوں کو سمارٹ فون دینا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
ایک امریکی غیر سرکاری تنظیم ’سیپین لیب‘ نے اپنی ایک تحقیق میں کہا ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی مسائل کا باعث بن سکتا ہے انڈین چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق شاؤمی انڈیا کے سابق سی ای او منو کمار جین نے…
گردوں کی بیماریوں میں مبتلا افراد میں امراض قلب بڑھنے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق، جو طویل عرصے تک جاری رہی، سے معلوم ہوا ہے کہ گردوں کی مختلف بیماریوں یا پیچیدگیوں میں مبتلا افراد میں امراض قلب بڑھنے کے امکانات نمایاں ہوتے ہیں، جو بعض افراد میں انتہائی شدید بھی ہو سکتے ہیں ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں بھی…
موٹاپے کے لیے جادوئی اثر کی دعوے دار ادویات بارے ڈبلیو ایچ او کیا کہتا ہے؟
عالمی ادارہ صحت نے قرار دیا ہے کہ موٹاپے کے خاتمے کے لیے نووا نورڈیسک کی ویگووی سمیت دیگر نئی ادویات کوئی ’جادوئی گولیاں‘ نہیں ہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے غذائیت اور فوڈ سکیورٹی کے سربراہ فرانسیسکو برانکا نے خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے…