جمائی کے دوران ہماری آنکھیں نم کیوں ہو جاتی ہیں؟
آنکھ میں دھول، مٹی، پلکیں یا کچرا چلا جائے تو آنکھوں میں پانی آ جانا تو سمجھ میں آتا ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جمائی لینے کے دوران ہماری آنکھیں نم کیوں ہو جاتی ہیں؟ جب ہم کسی بور کر دینے والا کام کر رہے ہوں یا خبر کو پڑھ رہے…
ماں کے پیٹ میں ہی بچے کے دماغ کا آپریشن، امریکی ڈاکٹروں کا ناقابلِ یقین سرجری کا دعویٰ
امریکہ کے ڈاکٹروں نے میڈیکل کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسا آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں ایک ایسے بچے کے دماغ کی کامیاب سرجری کی گئی ہے جو ابھی پیدا بھی نہیں ہوا تھا اور ماں کے پیٹ میں تھا امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا…
کھانے کی خوبصورت اور رنگین مصنوعات، لیکن صحت کے لئے انتہائی سنگین خطرہ!
گروسری اسٹور پر رکھی بچوں کے لیے کھانے کی وہ مصنوعات یا اسنیک خریدنے کے لیے بچے تو بچے، بڑوں کا بھی دل للچانے لگتا ہے، کیونکہ ان کی خوبصورت پیکیجنگ (packaging) میں کارٹون بنے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی وہ رنگین اور دلکش دکھائی دیتی ہے ہمیں اکثر ان اسٹورز میں…
وہ کھانے، جو ہماری بے چینی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں
آپ کے جسم کے کس حصے میں ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ والی سپائنل کورڈ یا حرام مغز سے بھی زیادہ نیورون ہوتے ہیں اور وہ مرکزی نظام عصبی کے تحت کام کرنے کے بجائے آزادانہ طور پر کام کرتے ہیں؟ شاید ’معدے کی آنت‘ آپ کا پہلا جواب نہیں تھا، لیکن ہماری آنتیں لاکھوں…
بلڈ پریشر پر کنٹرول کر کے ’ڈیمینشیا‘ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے
یوں تو بلڈ پریشر کے بڑھ جانے کے شدید نقصانات کے بارے میں ہم جانتے ہی ہیں لیکن اب ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ بلڈ پریشر کا تعلق دماغی تنزلی کا سبب بننے والی بیماری ڈیمینشیا سے بھی ہے۔ تحقیق کے مطابق فشار خون کو کنٹرول کرنے سے ڈیمینشیا سے محفوظ رہا جا…
آپ سگریٹ نہیں پیتے۔۔ لیکن ممکن ہے آپ پھر بھی روزانہ پندرہ سگریٹ پی رہے ہوں!
ممکن ہے کہ آپ سگریٹ نوشی نہ کرتے ہوں لیکن اس کے باوجود بھی ہو سکتا ہے کہ آپ روزانہ پندرہ سگریٹ پی رہے ہوں۔۔ ایسا ہونے کی وجہ کووڈ-19 کے باعث اختیار کی گئی تنہائی یا لوگوں سے کم میل جول ہو سکتا ہے امریکی محکمہ صحت کے مطابق کووڈ-19 کے بعد سے لوگوں…
سر درد کی عام وجوہات کیا ہیں؟
ہم میں سے اکثر افراد کو سر درد کی شکایت رہتی ہے اور اس کیفیت میں متاثرہ افراد صرف اس سے چھٹکارا پانے کی ہی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ کوئی پین کلر کھا کر سکون حاصل کرتا ہے، جبکہ بعض آرام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں بار بار یا روٹین میں مسلسل یا تواتر…
مصنوعی ذہانت کی مدد سے سائنسدانوں کی نیندیں اڑا دینے والے زہریلے مالیکیولز کی ایجاد کا انکشاف!
یہ کہانی ہے اب تک بنائے جانے والے کیمیکلز میں سے سب سے زیادہ ہلاکت خیز سمجھے جانے والے کیمیکلز کی ہے، جو اس قدر خطرناک تھے کہ اگر انسانی جلد سے ان کا ایک قطرہ بھی چھو جائے تو یہ کسی بھی انسان کو ہلاک کرنے کے لیے کافی ہے سنہ 2020 کی بات…