کراچی: اسکولوں کو جسمانی سزا پر سخت کارروائی کا انتباہ
ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ نے نجی اسکولوں کے پرنسپلز اور منتظمین کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی تعلیمی ادارے سے جسمانی سزا کے واقعات رپورٹ ہوئے تو سخت کارروائی کی جائے گی پرائیویٹ اسکولوں کے پرنسپلز اور ایڈمنسٹریٹرز…
پولیو متاثرہ دُرِ نجف: اسکول میں داخلہ نہ ملنے سے پی ایچ ڈی تک کا سفر۔۔
دو سال کی عمر میں پولیو وائرس سے متاثر ہونے والی جہلم کی رہائشی درِنجف نے اپنا تعلیمی سفر مایوس اور دل برداشتہ کر دینے والے حالات میں شروع کیا تھا در نجف نے بتایا ”میری معذوری کی وجہ سے مجھے اسکول میں داخلہ نہیں ملتا تھا۔اسکول والے مجھے اس وجہ سے داخلہ…
مردوں کے باپ بننے کی صلاحیت کس عمر میں سب سے کم ہوتی ہے؟
عمر بڑھنے کے ساتھ خواتین کی اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت تو متاثر ہوتی ہی ہے، لیکن کیا اس طرح کی حیاتیاتی گھڑی مردوں میں بھی ہوتی ہے؟ ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ مردوں میں خواتین جیسا اثر تو دیکھنے میں نہیں آتا لیکن باپ بننے کی صلاحیت پچاس…
کشمیر: وادیِ نیلم میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے لگی، ادویات بے اثر
آزاد کشمیر کے علاقے وادیِ نیلم کے بعض علاقوں میں لوگوں کو ٹائیفائیڈ کی ایک نئی قسم کا سامنا ہے، جو اس سے قبل اس علاقے میں موجود نہیں تھی دو ہفتے قبل اس مرض کے سامنے آنے کے بعد اس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ان کی تعداد…
کریئر کاؤنسلنگ: بچے اپنی مرضی کے پروفیشن کا انتخاب کیوں نہیں کر پاتے؟
پاکستان میں والدين کی اکثریت اپنی اولاد کے دنیا میں آنے سے پہلے ہی اس بات کا تعین کر لیتی ہے کہ بچوں کو بڑے ہو کر کس شعبے میں جانا ہے۔ ایک زمانے میں ڈاکٹر اور انجینیئر سرفہرست ہوتے تھے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس سوچ میں اتنی تبدیلی ضرور آئی ہے…
’اُس کی آنکھ اُبل کر باہر آ چکی تھی‘: ایک نادر بیماری کی کامیاب سرجری کی کہانی
روز مرہ کا ایک عام سا واقعہ، جو زندگی بدل سکتا ہے۔۔ ایسا ہی کچھ برازیل کی سات سالہ یاسمین گارسیا کے ساتھ بھی ہوا یہ کہانی اسکول میں رسہ کشی کے کھیل سے شروع ہوئی، جس میں چند گھنٹوں میں یاسمین کو ایمرجنسی سرجری کے لیے پانچ سو کلومیٹر کا سفر طے کرنا پڑا…
افریقہ میں رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کینسر کا باعث بننے لگیں
اپنے چہرے کو سورج کی تیز شعاعوں سے بچانے کے لیے بڑے ہیٹ کا استعمال کرنے والی افریقی ملک کیمرون کی تریسٹھ سالہ جِین، جلد کے کینسر کی تشخیص کے بعد اب جلد کو گورا کرنے والی مصنوعات استعمال کرنے پر پچھتا رہی ہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…
قابل استعمال لینسز دوبارہ لگانے سے آنکھوں کے نایاب انفیکشن ہو سکتے ہیں: تحقیق
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دوبارہ استعمال کے قابل کونٹیکٹ لینسز کا استعمال کرنے والے لوگوں کے نایاب آنکھ کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے امکانات چار گُنا بڑھ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے انتہائی نتیجے میں ان کی بینائی بھی جا سکتی ہے برطانوی سائنسدانوں کی…