دو دواساز کمپنیاں کینسر کی طاقتور ویکسین بنانے پر متفق
امریکا کی دو معروف دوا ساز کمپنیوں ’موڈرینا اور مرک انشورنس‘ نے دو مختلف فارمولوں پر مبنی ایک طاقتور ویکسین بنانے پر اتفاق کر لیا ہے واضح رہے کہ موڈرینا کمپنی نے پہلے سے ہی اسکن کینسر سمیت دیگر کینسر کے مرض کو ختم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنے والی ویکسین…
نصف صدی بعد دائمی کھانسی کی نئی دوا متعارف ہونے کا امکان۔۔
دمہ، پھیپھڑوں کے مسائل اور دائمی کھانسی کو قابو کرنے والی تیار کردہ نئی دوا کے ابتدائی حوصلہ کن نتائج سے نصف صدی بعد دنیا میں نئی دوا متعارف ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق برطانوی ماہرین کی جانب سے آزمائی گئی نئی دوا ’گیفاپکسنٹ‘…
حمل سے متعلق عام توہمات اور غلط فہمیاں
حمل کے حوالے سے بیشتر افراد ایسے مشوروں یا معلومات پر یقین رکھتے ہیں، جن کو طبی سائنس غلط ثابت کر چکی ہے۔ درحقیقت اس حوالے سے بہت زیادہ توہمات اور غلط معلومات لوگوں میں پائی جاتی ہیں ان چند توہمات اور ان کے پیچھے چھپی سچائی کے بارے میں جانیے۔ ممکن ہے یہ…
بلوچستان: خاران میں تعلیمی سہولیات سے محروم یونیورسٹی کیمپس اور تعلیم بچاؤ مہم
بلوچستان کے ضلع خاران میں قائم ایک یونیورسٹی کا ایک ذیلی کیمپس 2017ع میں ایک سرکاری اسکول کی عمارت میں قائم کیا گیا اور ابھی تک یہ اسی کے چند کمروں پر مشتمل ہے واضح رہے کہ خاران کا شمار صوبے کے مرکزی شہروں سے دور اور پسماندہ اضلاع میں ہوتا ہے۔ یہاں اعلیٰ…
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟ (نیند کے بارے میں آپ کا مکمل گائیڈ)
آنکھوں کو بند کرکے جسم اور ذہن کو آرام پہنچانے کا عمل یعنی نیند ہماری زندگی میں خوشی و راحت کا فطری عمل ہے۔ بلکہ یوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ یہ ایک خوبصورت احساس کا عنوان ہے۔ یہ ہماری روزمرہ زندگی کا اہم موضوع ہے انسان کے لیے نیند بہت اہم ہے۔ اس کا…
’تم نہیں کر سکتے‘ کے جواب میں بلوچستان کے ثناء اللہ نے سب کو کیسے حیران کیا؟
یہ کہانی ہے بلوچستان کے ثنااللہ فیض کی۔۔ جنہیں گلی محلوں میں اسکول کالج اور یونیورسٹی جاتے ہوئے اپنے پستہ قد کی وجہ سے ہمیشہ مذاق کا نشانہ بننا پڑا اسی مذاق کے کرب نے انہیں اندر سے کہیں توڑ بھی دیا لیکن ٹوٹنے کے باوجود وہ اپنے حصے بکھرے جوڑنے سے کبھی…
برطانیہ کے ادارہ صحت کی تاریخ کا بدترین واقعہ: جب 175 بچے ایچ آئی وی وائرس سے متاثر کیا گیا؟
برطانیہ کی قومی آرکائیوز کی دستاویزات کے مطابق 1980ع کی دہائی میں خون کے مرض ’ہیموفیلیا‘ کے شکار ڈیڑھ سو سے زیادہ برطانوی بچے ایچ آئی وی وائرس سے متاثر ہوئے تھے متاثرہ خاندانوں میں سے چند خاندان عوامی انکوائری میں اس متعلق ثبوت دے رہے ہیں، جسے برطانیہ کے…
ذیابیطس کے لیے بنائی گئی ادویات کا گردوں کی بیماری پر اثر کا انکشاف
اکثر اوقات ایک مرض کے لیے بنائی گئی دوا کے دوسرے امراض بڑھانے یا پھر حیران کن طور پر کچھ امراض کو کم کرنے میں بھی اہم کردار سامنے آتا ہے ایسا ہی کچھ ذیابیطس کے لیے بنائی گئی دو مختلف اقسام کی ادویات کے معاملے میں بھی ہوا، جن کے استعمال سے حیران کن…