پاکستان میں بے اولادی کا بڑا سبب مرد ہیں، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً چالیس لاکھ جوڑے بے اولاد ہیں اور بے اولادی کا زیادہ تر سبب مردوں کی بیماریاں اور ان کا طرز زندگی ہے ماہرین کے مطابق کہ پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد اتنی زیادہ ہو چکی ہے کہ ملک کے تمام ڈاکٹر مل کر بھی…
منکی پاکس (Monkey Pox)کے نئے کیسز یورپ اور امریکا میں صحت حکام الرٹ
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مونکی پاکس ایک وبائی بیماری ہے جو پہلی بار 1970 کی دہائی میں عوامی جمہوریہ کانگو میں سامنے آئی تھی۔ مونکی پاکس وائرس کی دو قسمیں ہیں، ایک قسم مغربی افریقی کلیڈ ہے اور دوسری قسم کانگو بیسن (وسطی افریقی) کلیڈ ہے، مغربی…
کیریئر کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟
ہم میں سے ہر ایک اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مقام پر اس شش و پنج میں مبتلا ہوتا ہے کہ آگے کیا کرنا چاہیے اور زمانہ طالب علمی میں تو یہ سوال سب سے زیادہ آڑے آتا ہے بہت سے ممالک میں طلبہ کی اس مشکل کو دور کرنے کے لیے کیریئر کونسلنگ…
’ڈیجا وُو‘ کیا ہے، اور یہ کیوں ہوتا ہے؟
انگریزی زبان میں مستعمل اصطلاح ’ڈیجا وُو‘ بنیادی طور پر ایک افرانسیسی اصطلاح کا ترجمہ ہے، جس کا مفہوم ہے ’پہلے دیکھا ہوا‘ ’ڈیجا وُو‘ ایک ایسی کیفیت ہے، جب ہمیں لگتا ہے کہ ہم یہ کام پہلے بھی کر چکے ہیں، یہ چیز پہلے بھی دیکھ چکے ہیں، لیکن آپ کا شعور بتاتا…
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا خون پلاسٹک کے ذرات سے بھرا ہو سکتا ہے
کھانا کھاتے وقت شاید ہی ایسا ہوتا ہو کہ کھانے میں پلاسٹک کا چھوٹا ٹکڑا ملا ہو، جو نوالے کے ساتھ پیٹ میں چلا جائے اور پھر وہاں بھی وہ نظام ہضم کی گرفت سے بچ کر فضلہ بن جانے کے بجائے آنتوں کے ذریعے خون میں شامل ہوکر پورے جسم میں گشت کرتا پھرے…
نوبل پرائز جیتنے کا خواہاں نوجوان پاکستانی سائنسدان
لاہور سے تعلق رکھنے والے سترہ سالہ محمد شہیر نیازی اور ان کی جڑواں بہن خدیجہ نیازی، جو کہ لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنس میں اے لیول کے طالبعلم ہیں اور سائنسدان کے طور پہ جانے جاتے ہیں انہوں نے وہ کام کیا جو نیوٹن اور آئن اسٹائن بھی نہ کر سکے، کیونکہ آئزک…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا: بائیس اموات کے بعد بالآخر انتظامیہ جاگ گئی
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے مقامی طور پر بائیس افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جارہا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ کے مطابق اب تک چھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ 2400 کے قریب مریض ہسپتال لائے گئے تھے، جنہیں طبی امداد…
سندھ میں میٹرک امتحانات کا آغاز، پرچے سوشل میڈیا گروپس میں وائرل
کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات آغاز کے ساتھ ہی مذاق بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے لئے اقدامات کا پول کھل گیا، آج میٹرک کا پہلا پرچہ ہی قبل ازوقت آؤٹ ہوا اور سوشل میڈیا کی زینت…