بلوچستان: سرکاری اساتذہ کے بچوں پر نجی اسکولوں میں پڑھنے پر پابندی
صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مقامی انتظامیہ نے سرکاری اسکولوں اور کالجوں کے اساتذہ پر اپنے بچوں کو نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے ایک سرکاری حکم نامے میں اساتذہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو صرف سرکاری اسکولوں میں داخل…
وزارت صحت کی حکام کو ‘منکی پاکس’ کے خلاف الرٹ رہنے کی ہدایت
وفاقی وزارت کی جانب سے دنیا کے مخلتف ممالک میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آنے کے بعد تمام اسٹیک ہولڈرز، خاص طور پر ملک میں داخلی راستوں کی نگرانی کرنے والے سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کو چوکس و چوکنا رہنے کا کہا گیاہے قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وائرس کے خلاف…
بڑھتا درجہ حرارت انسانی نیند کو بھی بری طرح متاثر کرنے لگا، تحقیق
اب تک کی اپنی نوعیت کی سب سے بڑی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسمیاتی بحران کی وجہ سے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے دنیا بھر کے لوگوں کی نیند میں خلل واقع ہو رہا ہے دنیا بھر میں اسمارٹ واچز کے ذریعے اربوں لوگوں کی نیند کی پیمائش کے مطابق، موسمیاتی…
مریض کے گردے کی 200 سے بھی زائد پتھریاں نکال لی گئیں
بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ڈاکٹروں نے ایک چھپن سالہ شخص کے گردے سے ایک گھنٹے طویل سرجری کے بعد دو سو چھ پتھریاں نکالی ہیں رپورٹس کے مطابق ریاست کے مشترکہ دارلحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے شخص کو گزشتہ چھ ماہ سے کمر کی بائیں جانب شدید درد تھا…
قوتِ مدافعت کی کمزوری کی علامتیں کیا ہو سکتی ہیں؟
جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جسم میں موجود مدافعتی نظام چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے اور یہ حیاتیات اور دیگر ماحولیاتی قوتوں کے حملے سے جسم کو محفوظ رکھتا ہے پروٹینیکس ویب سائٹ کے مطابق اس کے علاوہ مدافعتی نظام جسم کو مختلف متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے…
بلوچستان: ہیضے کی وبا پر حکومتی غفلت پر شہری عدالت جا پہنچا
کئی روز گزرنے کے باوجود بلوچستان کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا برقرار ہے اور حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اب تک سات افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ آزاد ذرائع اس کی تعداد زیادہ بتاتے ہیں، جس پر مبینہ حکومتی غفلت کے خلاف ایک وکیل عمران بلوچ نے…
منکی پاکس ایک درجن ممالک تک پھیل گیا، مزید پھیلنے کا خطرہ
ماضی میں صرف وسطی افریقہ میں پائی جانے والی بیماری مونکی پاکس کے امریکا اور یورپ میں کیسز رپورٹ آنے پر عالمی ادارہ صحت اور وبائی امراض پر نظر رکھنے والے ماہرین نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کیسز میں کچھ تبدیلیاں نوٹ کی گئی ہیں تفصیلات کے…
بچوں کو جینے دیجئے
دن بدن نوجوان نسل میں خودکشی کا رجحان بڑھتا چلا جارہا ہے۔ ہر تیسرا فرد پژمردگی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ ہمارے ہاں نفسیاتی مسائل کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی۔ ہم وہ لوگ ہیں جو سر درد اور پیٹ درد ہو تو اپنا علاج خود کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کے پاس تب جاتے ہیں…