پندرہ پاکستانیوں کے یوکرین سے وطن واپسی سے انکار کی وجہ کیا ہے؟
کئیف – جنگ زدہ ملک میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق غیر متوقع طور پر پندرہ پاکستانیوں نے یوکرین چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے، ان پندرہ پاکستانیوں میں سے نو سیاسی پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد اور چھ طالب علم شامل ہیں ذرائع کے مطابق جو چیز اس…
یوکرین میں روس پر جنگی جرائم کا الزام، یہ کیا ہوتے ہیں اور ان کا مقدمہ کیسے چلایا جاتا ہے؟
روس کی جانب سے شہریوں پر بمباری کے الزامات کے بعد یوکرین میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے عالمی عدالتِ فوجداری (آئی سی سی) کے چیف پراسکیوٹر کا کہنا ہے کہ مبینہ جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی سے متعلق شہادتیں جمع کی جا رہی…
تین ہزار امریکی شہریوں کا یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ، ’واضح مؤقف‘ کے لیے بھارت پر دباؤ
کئیف – امریکی خبر رساں ادارے وائس آف امریکہ کے مطابق تین ہزار امریکی شہریوں نے بطور رضاکار یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب ادائیگی کی کمپنیوں ماسٹر کارڈ اور ویزا نے روس میں آپریشن معطل کر دیے ہیں اور یوکرین کے معاملے پر واضح موقف…
روس اور یوکرین کی جنگ مذہب سے کیسے جڑی ہے؟
کئیف – روسی فوج چوبیس فروری کو یوکرین میں داخل ہونے کے بعد سے شدید جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ یوکرین اور روس کی سیاسی تاریخ گرہوں اور الجھاؤ کا شکار رہی ہے ایک طرف جہاں روسی اور یوکرینی تاریخ میں سیاسی پیچیدگیاں پائی جاتی ہیں، وہیں…
روس-یوکرین جنگ کے نتائج پر امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا
اسلام آباد – امریکا نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے علاقائی اور عالمی دونوں طرح کے نتائج سامنے آ سکتے ہیں، جبکہ پاکستانی دفتر خارجہ نے رواں ہفتے کے آغاز میں 23 سفیروں کی جانب سے جاری کردہ بیان پر بھی اعتراض کرتے ہوئے اسے غیر سفارتی…
یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی, نیٹو نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے
کئیف – یوکرین پر روسی حملہ اب دسویں روز میں داخل ہو چکا ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق لڑائی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ نیز یوکرین کے متعدد شہر نئے حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ مغربی حکام کا کہنا ہے کہ محاذ جنگ پر فرنٹ لائن کے قریب جانے والے اب تک…
روس کو یوکرین کے ہاتھوں شکست ہوسکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ
برسلز: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ میں روس کو شکست ہوسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ یورپ کے دورے کے دوران انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ کا رُخ صدر ولادمیر پیوٹن کی منصوبہ بندی کے لحاظ…
”کچھ بھی ہو سکتا ہے“ یوکرین روس جنگ کے پانچ ممکنہ منظر نامے
کراچی – جنگ کے مہیب سائے اور دہکتی آگ و بارود کے دھوئیں میں آگے کا راستہ دیکھ پانا بہت مشکل ہوتا ہے. میدانِ جنگ سے آنے والی خبریں، سفارتی کوششوں کا شور و غل، غمزدہ اور بے گھر افراد کے جذبات؛ یہ سب جنگ کے وہ پہلو ہیں، جو ذہن کو ماؤف کر دیتے…