سعودی عرب اور ایران تنازعے میں پاکستانی ثالثی کہاں تک پہنچی؟
وزیرِ اعظم پاکستان، عمران خان کے مطابق پاکستان کی طرف سے امریکا کی درخواست پر کی جانے والی سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازعات کے حل کے لئے ثالثی کی کوششوں میں اب تک کی پیش رفت سست رفتار رہی ہے۔ دبئی سے موصول اطلاعات کے مطابق عمران خان نے یہ بات پیر 3…
امریکی صدر ٹرمپ کا ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹس ٹویٹر اور فیسبک سے ناراضگی کے بعد اب ٹک ٹاک کے خلاف پابندی کا بھی اعلان کردیا ہے۔ امریکی…
متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال
متحدہ عرب امارات کی نیوکلیئر انرجی کارپوریشن کے ذیلی ادارے "نواب انرجی کمپنی” نے برکا ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ ون کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔ اس طرح متحدہ عرب امارات نے برکہ میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال کر دیا ہے. پلانٹ نے…
ﺑﺤﺮﯾﻦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ مندوں کے لیے ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ
ﺑﺤﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﻟﯿﺒﺮ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ (ایل. ایم. آر. اے) نے ﻭﺭﮎ ﭘﺮﻣﭧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ اس مہینے کی 9 تاریخ ﺳﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کیا یے. ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻢ ﺍٓﺭ ﺍﮮ نے اپنے ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻭﺭﮎ ﻭﯾﺰﮦ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ…
دبئی: عید کی چھٹیوں میں دعوت کرنے پر جرمانہ ہوگا
ابو ظہبی پولیس نے کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نافذ احتیاطی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانونی کارروائی اور سخت سزاؤں کی تازہ وارننگ جاری کی ہے۔ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اور نجی اجتماعات ، مجالس، تقریبات اور دعوتوں کا انعقاد کرنے…
افغانستان: افغان انٹیلجنس دفتر کے قریب بم دھماکہ، 11 ہلاک
پیر کے روز شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے دارالحکومت ایبک میں افغان خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے باہر ایک کار بم دھماکے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہوگئے. صوبے کے گورنر کے ترجمان صادق عزیزی کے مطابق یہ ایک منظم حملہ تھا، سب سے پہلے …
دس ملین بچے شاید دوبارہ کبھی اسکول نہ لوٹ سکیں
ایک معروف برطانوی خیراتی ادارے سیو دی چلڈرن نے متنبہ کیا کہ کوویڈ 19 کی وبائی بیماری نے ہماری زندگی کا سب سے بڑا عالمی تعلیمی بحران پیدا کردیا ہے ، خطرہ ہے کہ تقریباً دس ملین بچے اب شاید دوبارہ کبھی بھی اپنے اسکول میں واپس نہ جا سکیں. سیو دی چلڈرن نے…
مصر میں پارلیمنٹ نے انوکھا قانون پاس کر لیا
"دھڑ بھیڑ کا اور سر بکرے کا” کے مصداق مصر کی پارلیمنٹ نے جمہوریت کے شجر میں عسکری پیوند کاری کو قانونی جواز بخش دیا اور فوج کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کے حق میں ووٹ دے کر طاقت کے منبع کے طور پر مسلح افواج کی حیثیت کو مزید تقویت بخش دی ہے۔…