اطالوی وزیراعظم کے خلاف بیانات پر مصنف کو مقدمات کا سامنا
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کے بارے میں مصنف روبرٹو ساویانو کے بیانات کے خلاف مقدمے کی سماعت روم میں شروع ہو گئی ہے۔ جرم ثابت ہونے پر اس مصنف کو تین سال قید کی سزا بھگتنی پڑ سکتی ہے اٹلی میں مافیا کے خلاف لکھنے والے معروف مصنف روبرٹو ساویانو پر اٹلی…
امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز اکثریت میں، جو بائیڈن کے لیے مشکلات
ریپبلکنز نے امریکی ایوان نمائندگان میں معمولی اکثریت سے بالادستی حاصل کرلی ہے، جس سے صدر بائیڈن کے لیے قانون سازی مشکل ہوجائے گی۔ البتہ سینیٹ میں ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کو ایک اضافی نشست کے ساتھ برتری حاصل ہو گئی ہے واضح رہے کہ امریکہ میں ہر دو سال پر ہونے…
ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان
موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن سے انتخابی میدان میں دوبارہ آمنا سامنا کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان وسط مدتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے جس میں بظاہر ریپبلکنز، کانگریس میں توقعات کے مطابق سیٹیں جیتنے میں ناکام رہے امریکی ریاست…
پولینڈ میں ’روسی ساختہ‘ میزائل گرنے کے بعد مغربی رہنماؤں کی ہنگامی بیٹھک
پولینڈ نے بدھ کی صبح جاری بیان میں کہا ہے کہ میزائل کے پیش نظر وہ عسکری تیاری کی سطح میں اضافہ کر رہے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیز زیلینسکی نے اس صورت حال کو ’جنگ کی شدت میں اہم اضافہ‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس…
انسانی تاریخ کا اہم سنگِ میل: دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہوگئی!
15 نومبر 2022۔۔ یہ تاریخ اب کرہ ارض پر ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، کیونکہ آج کے دن دنیا کی آبادی نے آٹھ ارب کا سنگ میل حاصل کر لیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے پاپولیشن ڈویژن کا کہنا ہے ”منگل کو کہیں بھی جنم لینے والا…
عراق میں کردوں پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے
ایران نے عراق کے حزب اختلاف کرد گروپوں پر پیر کے روز میزائل اور ڈرون سے حملے کیے، جن میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تہران کا الزام ہے کہ کرد ایرانی اپوزیشن گروپ ایران میں ‘فسادات’ کو ہوا دینے میں ملوث ہیں یاد رہے کہ ایران نے ستمبر میں بھی…
یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد نے ریکارڈ توڑ دیے۔۔
ایک یورپی ایجنسی کے مطابق یورپ میں پناہ لینے والے افراد کی ماہانہ تعداد میں تیزی سے اضافے نے میزبان ممالک پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔ 2015ع کے بعد یورپ میں پناہ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق سیاسی پناہ سے متعلق یورپی ایجنسی (ای یو…
ایران میں احتجاجی تحریک: ’فساد‘ کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت سنا دی گئی
ایران میں ایک شخص کو سرکاری عمارت کو آگ لگانے، امن عامہ میں خلل ڈالنے، قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے اور ’خدا کا دشمن‘ ہونے اور زمین پر بدعنوانی کا سبب بننے کے جرم میں ایرانی قانون کے تحت اتوار کے روز سزائے موت سنائی گئی ایران میں ایک کرد خاتون مہسا امینی…