گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: حکومت
گوادر – حکومت کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی کو گذشتہ دنوں بتائی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا…
ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد ڈالر دو سو روپے سے بھی مہنگا ہونے کا امکان
کراچی – ایکسچینج کمپنیوں پر اچانک ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت دو سو روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان ہے، جبکہ کمپنیوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کروڑوں روپے کے نوٹس موصول ہو رہے ہیں ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندوں نے…
بیان حلفی کیس: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کر دی ہے تاہم عدالت نے کیس میں نامزد جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن، سینیئر صحافی انصار عباسی اور عامر غوری کے خلاف فرد جرم عائد نہ…
کراچی میں ”اٹھارہ ہزار سال پرانی تنہا زبان“ پر کانفرنس
کراچی – کراچی آرٹس کونسل میں گذشتہ رات ”بروشسکی کانفرنس“ کا اہتمام کیا گیا، جس میں گلگت سے تعلق رکھنے والے بروشوز اور دیگر شہریوں نے شرکت کی واضح رہے کہ مادری زبان کے طور پر بروشسکی بولنے والے افراد ”بروشو“ کے نام سے جانے جاتے ہیں، کراچی میں بروشو…
لاپتہ افراد کیس: ’ریاست خود ملوث ہو تو تفتیش کون کرے؟‘
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں منگل کو صحافی مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’جبری گمشدگیوں کے کیس میں بڑی مشکل ہی یہ ہے کہ ریاست خود ملوث ہو تو…
پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ: رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے انتیس بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہے رپورٹ کے مطابق ملک میں پینے کے پانی کے تمام ذرائع کا اوسطاً 61 فیصد پانی جراثیم سے آلودہ ہوچکا ہے صوبہ…
اٹھارہ ارب کا کرپٹو کرنسی اسکینڈل، سینتیس ہزار پاکستانی شکار کیسے ہوئے؟
کراچی – پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق دس کروڑ ڈالر (تقریباً اٹھارہ ارب روپے) کے کرپٹوکرنسی اسکینڈل میں ہزاروں پاکستانی شہری اپنی جمع پونجی سے محروم ہو چکے ہیں ایف آئی اے مذکورہ اسکینڈل کی چھان بین میں مصروف ہے جب کہ سفارش…
کیا پاکستان صدارتی نظام کی طرف جا رہا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان میں ان دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صدارتی نظام نافذ کرنے سے متعلق بحث جاری ہے۔ جبکہ کئی روز سے اس بارے میں کی جانے والی ٹویٹس میں صارفین مختلف آرا پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پاکستان میں…