حکومت کا متوسط، تنخواہ دار طبقات کو ریلیف فراہم کرنے پر غور
اسلام آباد – اطلاعات ہیں کہ حکومت نے متوسط، نچلے اور تنخواہ دار طبقات پر قیمتوں کے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق تدابیر پر غور شروع کر دیا ہے معلوم ہوا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت میکرو اکنامک…
ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکہ، سرفراز بگٹی کے رشتہ دار سمیت چار ہلاک
کوئٹہ – بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکے کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے قریبی رشتہ دار سمیت چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے قبل ازیں ایک اور واقعے میں ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں…
سینٹ: اپوزيشن اکثریت کے باوجود ہار گئی، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور
اسلام آباد – اپوزيشن کی جانب سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی مخالفت کا تماشہ اختتام کو پہنچا. سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود اسٹیٹ بینک بل منظور کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا وقفہ سوالات میں…
کیا اسٹیبلشمنٹ بھی یو ٹرن لینے والی ہے؟
اسلام آباد – سخت سردی میں ہونے والی بارشوں اور اومیکرون وائرس سے قطع نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) اس وقت بہت پُرجوش دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کی طرح پُرسکون ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کچھ مشتعل دکھائی دیتی ہے تجزیہ کاروں کے مطابق…
سندھ حکومت دھابیجی انڈسٹریل زون کے آغاز میں رکاوٹیں نہ ڈالے، وزیر اعظم
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی صوبائی حکومت سے کہا ہے کہ وہ دھابیجی انڈسٹریل زون (ڈی آئی زی) کے آغاز کی راہ میں رکاوٹیں پیدا نہ کرے اور عدالت میں معاملے کی مثبت طریقے سے پیروی کرے وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…
وزیر اعظم کو یہ بتانے کی ضرورت کیوں پیش آئی کہ ”حکومت سے نکلا تو زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا“
اسلام آباد – اتوار کی شام وزیر اعظم عمران خان نے ایک طویل عرصے بعد عوام سے رابطے کے لیے ٹیلیفون پر سوالات لیے لیکن اس میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں انھوں نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو وہ ‘زیادہ خطرناک’ ہو…
”حکومت سے نکلا تو زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا“ عمران خان
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو عوام سے ٹیلی فون پر سوال و جواب کے ایک سیشن میں کہا ہے کہ وہ حکومت میں ہونے کی وجہ سے خاموش ہیں، لیکن اگر وہ حکومت سے نکلے تو زیادہ خطرناک ہو جائیں گے عوام کی جانب سے ٹیلی فون پر پوچھے گئے…
شہزاد اکبر: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مستعفی ہو گئے
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے پیر کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ انیوں نے وزیراعظم کو اپنا استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ نیک نیتی سے امید…