فارن فنڈنگ کیس: ‘پی ٹی آئی نے غیر ملکی اکاؤنٹس چھپانے کی کوشش کی’ اسکروٹنی رپورٹ
اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی کی تیار کردہ تہلکہ خیز رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے فنڈز حاصل کیے، فنڈز کو کم دکھایا اور درجنوں بینک…
پنجاب کے صوبائی وزرا کے لیے 46 نئی گاڑیوں کے آرڈر جاری
لاہور – پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے وزرا کے لیے نئی گاڑیوں کے آرڈر جاری کر دیے ہیں۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق 46 نئی گاڑیوں کے آرڈر ایک نجی کمپنی کو جاری کیے گئے ہیں۔ جبکہ اس کی منظوری کابینہ کمیٹی نے دی تھی اس حوالے سے دلچسپ بات یہ…
نواز شریف کے ساتھ ڈیل، ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم بیان سامنے آ گیا
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے ڈیل سے متعلق باتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل کے حوالے سے باتیں من گھڑت اور قیاس آرائیاں ہیں میجر جنرل…
لیک آڈیو ٹیپ، سیاستدانوں کے بھاشن اور عدم برداشت کا رویہ
کراچی – وفاقی حکومت کے بعض وزراء اور ترجمانوں کی جانب سے منگل کو ایک پرانی آڈیو ٹیپ کے منظر عام پرآنے کے حوالے سے پرویز رشید اور مریم نواز کو بالخصوص تنقید کا ہدف بنایا جارہا ہے جس میں دونوں رہنما بعض ان صحافیوں کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں، جو…
سائبر کرائم، ایف آئی اے کو ایک لاکھ شکایت موصول
اسلام آباد – پاکستان میں جہاں سوشل میڈیا کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے، وہیں سائبر کرائمز خصوصاً خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں بھی تیزی آئی ہے۔ پچھلے سال سائبر کرائمز کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوئے پاکستان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے یا…
”بھونکنے والے کتے بٹھا دیے ہیں“ مریم نواز، پرویز رشید کی ایک اور آڈیو ٹیپ لیک ہو گیی
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پرویز رشید کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی ، جس میں سینئرصحافی حسن نثار اور ارشاد بھٹی پر الزامات لگائے گئے اور ان سے متعلق نازیبات کلمات کا بھی استعمال کیا گیا ہے آڈیوٹیپ میں دونوں لیگی رہنما مبینہ…
وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا: علی محمد خان
اسلام آباد – وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا تھا کہ انہیں شکایت ملی کہ منی بجٹ میں لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے علی محمد خان کے مطابق انہوں نے لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے کی درخواست وزیر خزانہ شوکت ترین کو دی تھی،…
”پاکستان میں اب ڈجیٹل بینک کھلیں گے“ اسٹیٹ بینک کا لائسنس کے اجرا کا اعلان
اسلام آباد – پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک میں ڈجیٹل بینکوں کے لیے لائسنس کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے ان کے لیے متعلقہ ضوابط بھی واضح کیے ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق یہ مکمل ڈجیٹل بینک متعارف کرانے کی جانب پہلا قدم ہے، جو ڈیجیٹل…