کراچی میں سوئی گیس کمپنی لوڈشیڈنگ کر کے ایل پی جی سلینڈر بیچنے لگ گئی!
کراچی – پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور تجارتی مرکز اور صوبائی دارالحکومت کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، شہر کے متعدد علاقوں میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے خلاف احتجاج شہریوں کے معمول کے کاموں میں شامل ہو گیا ہے ایک طرف جہاں…
پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع
اسلام آباد – وفاقی حکومت نے دس، پچاس، سو اور ہزار روپے والے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ میں 31 دسمبر 2022 تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری کی منظوری دے دی ہے، جس میں…
کیا منی بجٹ میں گاڑیاں ایک بار پھر مہنگی ہو رہی ہیں؟
اسلام آباد – وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2021-22 میں آٹو انڈسٹری کو مراعات دینے اور کم آمدن افراد کو سہولت فراہم کرنے کے لیے گاڑیوں کے سیلز ٹیکس میں کمی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم چھ ماہ بعد ہی اب وفاقی حکومت نے…
نون لیگی رہنما مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک
لاہور – پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنما مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو کلپ سامنے آئی ہے، جس میں وہ بظاہر اپنی ”میڈیا مینجمنٹ“ کی تعریف کرتے ہوئے سنائی دے رہی ہیں ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ایک مختصر آڈیو کلپ میں مریم نواز مبینہ طور پر کہہ رہی ہیں کہ…
گوادر میں سی پیک کا پہلا منصوبہ مکمل، لیکن مقامی لوگ لاعلم!
گوادر – حکام کے مطابق گوادر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پانچ منصوبوں میں سے پہلا منصوبہ مکمل ہو گیا ہے، تاہم مقامی افراد اس منصوبے سے لاعلم ہیں تفصیلات کے مطابق گوادر پورٹ پراجیکٹ سے منسلک پاکستان چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل…
فارمولے بنانے والے اس کی چھٹی کریں اور ہم سے بات کریں، آصف زرداری
نوابشاہ – پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تجربات کرکر کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے آصف علی زرداری نے کہا کہ اب حالت یہ ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ آکر ہماری مدد کریں، ہم کوئی طریقہ بنائیں، فارمولہ بنائیں…
مبینہ طور پر سرحد عبور کرنے والا گونگا بہرا بچہ پاکستان واپس
لاہور – ایدھی فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیصل ایدھی نے بتایا ہے کہ چھ ماہ کی کوششوں کے بعد وہ دس برس پہلے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے غلطی سے بارڈر پار کرنے والے بچے وسیم تنویر جو بول اور سن نہیں سکتا، کو بھارت سے پاکستان لانے میں کامیاب ہو گئے ہیں…
رانا شمیم نے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کرا دیا، وکیل
اسلام آباد – گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی پیروی کرنے والے وکیل لطیف آفریدی نے بتایا ہے کہ ان کے مؤکل کی جانب سے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے انگریزی روزنامے میں شائع…