پاکستان میں افسران کی مراعات اقوام متحدہ کے اہلکاروں سے بھی زیادہ! تہلکہ خیز رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان میں عام طور پر تاثر ہے کہ گریڈ سترہ سے اوپر سرکاری افسران کی تنخواہیں پرائیویٹ سیکٹر کے مقابلے میں کم ہیں اور یہ افسران کم تنخواہوں پر ملک اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں تاہم پاکستان کے ایک سرکاری تھِنک ٹینک کی اقوام متحدہ کے ادارے…
حکومت نے نیا کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کر دیا
اسلام آباد – حکومت نے نیا کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کیا ہے ان مراعات کا اعلان وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے ”آسان فنانس اسکیم“ متعارف کراتے ہوئے کیا اس اسکیم کے تحت نئے کاروبار کرنے والوں کو این او سیز کے چکر…
وزیرِ اعظم عمران خان کا گریڈ 1 سے 7 کے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم
اسلام آباد – وزیرِ اعظم عمران خان نے برطرف کیئے گئے گریڈ ایک سے سات تک کے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے یہ بات سپریم کورٹ آف پاکستان میں بر طرف ملازمین کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ہدایات…
عمران خان کے متعلق جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے بیان سے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
اسلام آباد – پاکستان میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کے وزیراعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ کے اخراجات کے بارے میں بیان پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے جاری ہیں، جبکہ وفاقی حکومت کے ترجمان فواد…
پاکستان میں انٹرنیٹ کے بغیر ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ سے بینکنگ کا آغاز
اسلام آباد – پاکستان میں اسٹیٹ بینک کی طرف سے صارفین کے لیے برانچ لیس بینک اکاؤنٹ کھولنے کی نئی اسکیم متعارف کرائی گئی ہے، جسے ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ کا نام دیا گیا ہے پیر کو لانچ کی گئی ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ کی اس اسکیم میں پاکستانی شہری اب اپنے…
کراچی میں آئی ٹی پارک کے قیام کا منصوبہ
کراچی – سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) پارک بنانے کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے سرکاری خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان‘ (اے پی پی) کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے قریب…
وزیر اعظم کے افتتاح کے باوجود گرین لائن بس سروس کا آغاز نہ ہوسکا
کراچی – وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گذشتہ ہفتے کراچی کے پہلے اور سب سے بڑے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے گرین لائن کا آزمائشی افتتاح کر دیا، جس کا شہریوں کو کئی سالوں سے انتظار تھا، تاہم اس سروس کا باقاعدہ آغاز اب تک نہیں ہو سکا ہے پیر کو سرجانی ٹاؤن…
بیان حلفی کیس؛ خبر دینے والے صحافی انصار عباسی کی سابق جج رانا شمیم کے تحریری بیان کی تردید
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی کیس میں بیان حلفی کے بارے میں خبر دینے والے صحافی انصار عباسی نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے عدالت میں دیے گئے تحریری بیان کی تردید کردی پیر کو صبح دس بج کر بیس منٹ پر اسلام آباد ہائی…