سپریم کورٹ کا کراچی میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم
کراچی : سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے سپریم کورٹ میں رفاعی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دوران چیف جسٹس نے…
ثاقب نثار آڈیو اسکینڈل: پاکستانی سیاست میں نیا بھونچال
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب کی جانے والی متنازعہ آڈیو لیک سے ملک کے سیاسی منظرنامے میں ایک نیا بھونچال برپا ہو گیا ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے اس آڈیواسکینڈل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی سامنے آیا ہے تفصیلات کے مطابق…
چینی، کھاد، سیمنٹ اور تمباکو کے شعبوں کے لیے نیا ٹریکنگ نظام کیا ہے؟
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تمباکو، سیمنٹ، چینی اور کھاد کے شعبوں کے لیے ’ٹریک اینڈ ٹریس سلوشن‘ کے نئے نظام کا افتتاح کر رہے ہیں حکومت کو توقع ہے کہ اس نظام سے ٹیکس آمدن میں اضافہ، جعل سازی میں کمی اور پیداواری…
پٹرولیم لیوی میں چار روپے اضافہ، پٹرول کی قیمت پر کتنا اثر پڑے گا؟
اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین نے پیر کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی رو سے ہر ماہ پٹرولیم لیوی میں چار روپے کا اضافہ کیا جائے گا اور اسے 30 روپے فی لیٹر تک لے کے جایا جائے گا…
اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے، آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ
اسلام آباد : اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچے اور آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کے نام یادداشت جمع کرائی جس کے بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو 90 دن کے اندر قانون پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرادی ہے…
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت ہر مہینے پیٹرولیم لیوی چار روپے ہر مہینے بڑھانی ہوگی، شوکت ترین
اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت ایک ارب ڈالر ملیں گے جبکہ پیٹرولیم لیوی میں ماہانہ چار روپے اضافے سمیت پانچ اہم اقدامات کرنے ہوں گے ان کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت…
25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس ہڑتال کریں گے. ڈیلرز کا اعلان
کراچی : آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت ڈیلرز کے مارجن میں 6 فیصد اضافہ کرنے میں ناکام ہو چکی ہے آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری…
عوام کے لیے ایک اور بری خبر، بجلی پھر مہنگی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد : آئی ایم ایف سے نئے قرضوں کے حصول کا معاہدہ طے پانے کی خبروں کے درمیان عوام کے لیے ایک بری خبر ست اتھائے کھڑی ہے، جس کے مطابق بجلی پھر مہنگی ہونے کا خطرہ ہے اطلاعات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور…