کیا نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے؟
اسلام آباد – ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے جس کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے نادرا نے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے کے بیان کی تردید کی ہے، جبکہ ایف آئی اے کے مطابق اس نے ایسی…
بلدیاتی الیکشن، وزیراعظم کا خود فرنٹ فٹ پر آکر کھیلنے کا فیصلہ
لاہور – اطلاعات ہیں کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو کمزور کرنے کی مہم کا توڑ کرنے اور تحریک انصاف کے ورکرز اور ممکنہ بلدیاتی امیدواروں کو بھرپور طریقہ سے فعال کرنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان نے ”عوامی رابطہ مہم“ شروع کر کے خود میدان میں اتر کر فرنٹ…
پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی
اسلام آباد – پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ گوئنگ کال 70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی ہے پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے…
کراچی میں کینٹ کی زمینوں پر کمرشل اور ہاؤسنگ منصوبے غیر قانونی ہیں: سپریم کورٹ
کراچی – سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ کینٹونمنٹ بورڈ کو وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے جو زمینیں الاٹ کی ہیں، وہ صرف کینٹ مقاصد کے لیے ہیں اور وہاں کمرشل اور ہاؤسنگ منصوبے غیر قانونی ہیں تفصیلات کے مطابق کراچی میں بدھ کو غیر قانونی تجاوزات…
سپریم کورٹ: آدھے کراچی پر قبضے، سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم
کراچی – سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سے متعلق کیس میں سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صوبائی دارالحکومت…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے پاکستان میں جبری گمشدگیوں کو روکنے کا مطالبہ
اسلام آباد – انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان سے جبری گمشدگی کے واقعات کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبری طور پر کسی بھی شخص کو لاپتا کر دینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اس عنل سے…
بیرون ملک سے بھیجی گئی رقم تاخیر سے پہنچنے کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد – اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان میں اپنے گھر والوں کو بھیجی گئی رقوم کی صورت میں ملک کو بھاری ترسیلات زر موصول ہوتا ہے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ملک میں موجود خاندان اکثر یہ شکایت کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ انہیں یہ رقوم…
ملک میں سماء ٹی وی چینل کی فروخت پر بحث چھڑ گئی
اسلام آباد – پاکستان کے معروف نجی ٹی وی چینل سماء کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور صوبہ پنجاب کے سینیئر وزیر علیم خان نے خرید لیا ہے، جس کے بعد ملک کے کئی حلقوں میں یہ معاملہ بحث کا موضوع بن گیا ہے اطلاعات کے مطابق ٹی وی چینل سماء…