کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 43 روپے کلو گر گئے
اسلام آباد : صرف دس یوم میں چینی کے ایکس ملز ریٹ 43 روپے کلو کم ہو گئے ہیں اگرچہ اعلان کیا گیا ہے کہ شوگر ملیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں 15 نومبر کو کرشنگ سیزن کا آغاز کریں گی جبکہ سنٹرل پنجاب کے ساتھ صوبہ خیبر پختونخوا میں 20 نومبر کو کرشنگ سیزن…
شہر اقتدار میں سیاسی ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، کچھ ہونے کے تاثر سے وزراء گھبراہٹ کا شکار
اسلام آباد : شہر اقتدار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی ہواؤں کا رخ دیکھ کر لگتا ہے کہ ”تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ چکی ہے“ موسم کو دیکھا جائے تو گرمیاں سردیوں میں تبدیل ہو رہی ہیں چند ہفتوں پہلے لوگ دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہوتے دکھائی دیتے تھے…
بلاول کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، اہم فیصلے
اسلام آباد : سیاسی تجزیہ نگار حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخر ہونے کے بعد پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (ف) سے ملاقات کو حکومت مخالف سیاسی پیش رفت کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں، جس میں دونوں…
شہباز شریف القاعدہ سے رابطہ کے متعلق صحافی کا سوال ٹال گئے
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے القاعدہ سے رابطہ کرنے سے متعلق سوال کو ٹال گئے اور جواب دینے سے گریز کیا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ…
موجودہ حکومت نے 16 ہزار ارب روپے قرضہ لیا اور ساڑھے 7 ہزار ارب سود ادا کیا
اسلام آباد : وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460 ارب روپے ادا کیے گئے چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا،…
وزیراعظم کے معاون نے ملکی حالات کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا!
کراچی : وزیر اعظم کے معاون علی نواز اعوان نے پاکستان کے مسائل اور حالات کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جنرل نے قوم کو جہاد کرنے کا کہا جبکہ دوسرے نے ’روشن خیال اعتدال‘ کو راہ دی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی…
”حلفیہ کہتا ہوں ٹی ایل پی سے معاہدے کا علم نہیں“ وفاقی وزیرِ داخلہ
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا مجھے علم نہیں ہے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا میں مذاکرات کا حامی ہوں، تمام لوگوں سے…
نادرا سندھ میں مزید تین میگا سینٹر قائم کرے گا
کراچی : نادرا کی جانب سے سندھ میں مزید تین میگا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کراچی میں دو جب کہ حیدر آباد میں ایک میگا سینٹر بنایا جائے گا نادرا حکام کی جانب سے کراچی، حیدرآباد سمیت دیہی سندھ میں سہولیات کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے.…