کراچی میں لاک ڈاؤن، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
کراچی : کراچی میں کورونا لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ جس کے بعد اندرونِ ملک سے آنے والی ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے مسافر کاٹھوڑ سے سہراب گوٹھ تک تیس کلومیٹر کا سفر پیدل طے کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں دوسری جانب شہر میں بھی…
زیادہ پیسے والا کشمیر کا وزیر اعظم بنے گا، بلاول. سندھ میں سیاسی عہدوں کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟ فرخ حبیب
کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن کے بعد اب حکومت بنانے میں بھی پیسہ چل رہا ہے اور جس کے پاس زیادہ پیسہ ہوگا، وہی وزارت عظمیٰ کی نشست لے گا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کی حیثیت…
آزاد کشمیر اور سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب میں شکست پر ن لیگ میں بحران
لاہور : سیاسی حالات سے واقفیت رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر اور سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد بحران میں مبتلا ہو گئی ہے اور مفاہمتی اور مزاحمتی بیانیے والے ایک دوسرے کو اس ناکامی کا ذمہ دار قرار دے رہے…
بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، محکمہ داخلہ سندھ
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، صرف شہروں کے درمیان چلنے والی انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند رہے گی محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کیا یے جس کے مطابق 2 اگست کو کیمبرج اسکول سسٹم کا امتحان معمول کے…
بلاول کا قبل از وقت انتخابات کا اشارہ، کارکنوں کو تیاری کی ہدایت
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا امکان ہے بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو پی پی پی کراچی ڈویژن سے تعلق رکھنے والے…
میرا کوئی گروپ نہیں، مجھے ٹارگٹ کیا گیا، جہانگیر ترین
لاہور : ایم پی اے نذیر چوہان کی گرفتاری کے حوالے سے جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میرا کوئی گروپ نہیں ،نذیر چوہان کو حکومت خود باغی کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے کہا کہ میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا، نذیر چوہان کی گرفتاری سے تشویش بڑھ رہی ہے، میں…
صوبہ خیبر پختون خوا میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت
لکی مروت : صوبہ خیبر پختونخوا میں ایف آر لکی مروت سے تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں ایک محتاط اندازے کے مطابق اس نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈٰی گیس 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہونے کی امید ہے اس بارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)…
چھ سال سے بند اسٹیل ملز کے افسروں کے لیے نئے ائیر کنڈیشنرز کی خریداری
کراچی : ایک ایسے وقت میں جب مالی بحران کے باعث پاکستان اسٹیل ملز چھ سال سے بند پڑی ہوئی ہے، اس کے افسران کے لیے نئے ائیر کنڈیشنرز کی خریداری کی گئی ہے. اسٹیل ملز چھ سال سے بند ہے لیکن افسروں کے لئے نئے ائیر کنڈیشنرز چلائے جائیں گے ایک طرف تو اربوں…