کرارے نوٹوں کے شوقین اس عید پر بھی محروم رہیں گے
کورونا وبا کے باعث گذشتہ سال کی طرح اسٹیٹ بینک نے اس سال بھی عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے تناظر میں عید الفطر پر عوام کے لئے کسی بھی مالیت کے نئےکرنسی نوٹوں کا اجراء نہیں کیا جائے گا، گزشتہ…
کس قانون کے تحت عوام کے لیےسستے رمضان بازار بنا کر رعایت دی گئی؟ لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل نے اپنے ریمارکس میں استفسار کیا کہ بتایا جائے عوام کے لیے سستے رمضان بازار کس قانون کے تحت بنائے گئے ہیں اور ان بازاروں میں سبسڈی کس قانون کے تحت دی جاتی ہے؟ لاہور ہائی کورٹ میں رمضان بازاروں میں چینی کے حصول کے لئے…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﮔﺌﯽ ﮨﮯ باخبر ذرائع کا ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺩﺑﺎﺅ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے ﺫﺭﺍﺋﻊ کے مطابق ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
ﺷﻮﮔﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﻮ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﺌﯽ
ﺷﻮﮔﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﻮ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﺌﯽ ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ﭨﻮ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﺷﻮﮔﺮ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﭘﺮ ﺷﻮﮔﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﻮ ﮨﭩﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ، یہ مل وفاقی وزیر ﺧﺴﺮﻭ ﺑﺨﺘﯿﺎﺭ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﻧﮯ…
پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین سرحد ی راہداریاں کھولنے سے نہ صرف دو طرفہ تجارت بلکہ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ یہ بات انھوں…
شبلی فراز نے پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کو ناکارہ قرار دے دیا
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ یہ سولہ میں سے صرف چات فنکنشز پر پورا اترتے ہیں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس کورونا ایمرجنسی کے لیے آکسیجن اور ضروری اسٹاک…
پاکستان اسٹیل مل کے ایک پلانٹ سے یومیہ 25 ہزار سلنڈرز بھرے جاسکتے ہیں، انجینئرز
نیشنل انجینئرز ویلفیر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کے ایک پلانٹ سے یومیہ پچیس ہزار سلنڈر بھرے جاسکتے ہیں انجینیئروں کی رجسٹرڈ تنظیم نیشنل انجینئرز ویلفیر ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کو خط ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹ کی…
کراچی کے طلبہ کا کارنامہ، ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کر لیا
پاکستان نے مائیکرو پراسیسرز کی پانچ سو ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کر لیا ہے گوگل کے اشتراک سے اوپن سورس ٹیکنالوجیز کو بروئے کارلاتے ہوئے 2 سسٹم آن چپ مائکرو پراسیسرز…