پی پی بھٹو کی نہیں زرداری کی پارٹی ہے، کل کی اتحادی جماعت کے بارے میں حمداللہ کا بیان
پی پی بھٹو کی نہیں زرداری کی پارٹی ہے، کل کی اتحادی جماعت کے بارے میں حمداللہ کا بیان ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺣﻠﯿﻒ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻈﯽ ﮔﻮﻟﮧ ﺑﺎﺭﯼ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ہے ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﻤﺪ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻧﮯ ﭘﯽ ﭘﯽ…
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺍﺳﻤﺒﻠﯿﺎﮞ ﺗﻮﮌ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﻭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭨﯿﮟ ﮈﺍﻟﯽ ﮔﺌﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯿﺎﮞ ﺗﻮﮌ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ایک ﻧﺠﯽ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﺳﮯ ﺍﻧﭩﺮﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ کا کہنا تھا کہ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭼﻤﭩﻨﮯ…
ﺑﻼﻭﻝ اور ﻣﺮﯾﻢ نواز میں ایک بار پھر لفظی جنگ چھڑ گئی
ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 249 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون لیگ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ایک بار تیز و تند الفاظ سے لیس ہو کر ایک دوسرے کے ﺍٓﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓگئی ہیں ، ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ کے بعد لفظی جنگ میں تیزی آگئی ہے ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ…
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
پندرہ اور ساڑھے سات ہزار روپے والے انعامی بونڈز ختم!
حکومت نے فیٹف (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پوری کرنے کے سلسلے میں ساڑھے سات ہزار اور پندرہ روپے مالیت کے انعامی بونڈز ختم کر دہے ہیں اور عوام کو بانڈز کی واپسی کے لیے 31 دسمبر تک مہلت دے دی ہے اطلاعات کے مطابق حکومت کی جانب سے دو نوٹیفکیشن جاری کیے گئے…
واپس آ جاؤ، فضل الرحمٰن. بلکل بھی نہیں، اے این پی.
کثیر الجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو اتحاد میں واپسی کی دعوت کے باوجود اے این پی نے اپنے فیصلہ پر قائم رہتے ہوئے پی ڈی ایم میں واپس نہ جانے کا کہہ دیا ہے…
بشیر میمن کے بیٹے کی فیکٹری پر پی ایس کیو سی کا چھاپہ
پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) نے سندھ کے ضلع شہداد پور میں سانگھڑ و شہدادپور روڈ پر واقع ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کے بیٹے کی گھی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور کوالٹی چیک کرنے کے ساتھ لائسنس سے متعلق ریکارڈ طلب…
عید الفطر کی تعطیلات اور 40 سال والوں کی ویکسینیشن کا اعلان
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے. تعطیلات 10 مئی سے 15 مئی تک ہونگی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کا جائزہ لیا…