پیپلزپارٹی، پی ڈی ایم کے شوکاز کی اینٹ کا جواب پتھر سے دے گی، شوکاز ردی کا ٹکڑا بھی نہیں، کائرہ
پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کی اینٹ کا جواب پتھر سے دے گی پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو سخت جواب دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف، فرحت ﷲ بابر، نیر…
شگر ملز اور سٹے باز مافیا کا گٹھ جوڑ اور چینی بحران: ایکشن اپنی جگہ، ایف آئی اے 40 میں سے صرف 6 سٹے بازوں کا بیان رکارڈ کر سکی
چینی بحران کے ذمہ داروں کے تعین کے لیے قائم کی گئی تحقیقاتی ٹیم نے پنجاب بھر سے چالیس سٹہ بازوں کو طلبی کے نوٹس بھجوائے ہیں، جن میں سے صرف چھ سٹہ بازوں نے ہی اپنے بیان رکارڈ کرائے ہیں، متعدد سٹے باز کورونا وائرس، کمر درد کا بہانہ اور عدالتوں سے اپنی…
ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﻭﺍﺿﺢ، نوﻥ ﻟﯿﮓ، ﭘﯽ ﭘﯽ ﻧﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ ﺍﺟﻼﺱ ﺑﻼﻟﯿﮯ
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﻭﺍﺿﺢ ﻧﻈﺮ ﺍٓﻧﮯ ﻟﮕﯽ ہے اور اتحاد میں شامل دو بڑی جماعتوں ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ ﺍﻟﮓ ﺍﺟﻼﺱ ﺑﻼ ﻟﯿﮯ ہیں ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺯﺍﺩ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ…
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ اور ﺍﮮ ﺍﯾﻦ ﭘﯽ، ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ہیں، ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ
مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ، ﮨﻢ ﮔﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮈﯼ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﮔﯿﻢ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﺍیک ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ چینل ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ احسن…
ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ لیا ہے ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ کے…
کریم بخش گبول نے ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ کی رکنیت سے ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ) ﮐﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺭﮐﻦ کریم بخش گبول ﻧﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے ﺍﯾﮏ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﮮ ﮐﺮﯾﻢ ﺑﺨﺶ ﮔﺒﻮﻝ ﻧﮯ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮐﺮﯾﻢ ﺑﺨﺶ ﮔﺒﻮﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ…
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ نوﻥ ﻟﯿﮓ میں ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ شدت اختيار کر ﮔﯿﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ نون ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﻣﺰﯾﺪ شدت اختيار کر ﮔﯿﺎ ہے. ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﺣﺖﷲ ﺑﺎﺑﺮ کی ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﺴﺖ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﻮ ﻗﺮﺍﺭ ﺩیا ہے، جب کہ مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء ﷲ نے واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے…
ﭼﯿﻨﯽ ﻣﺎﻓﯿﺎ کی لوٹ مار، ﻣﺰﯾﺪ 392 ﺑﮯ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ، 622 ﺍﺭﺏ ﮐﯽ ﭨﺮﺍﻧﺰﮐﺸﻨﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
جو بھی آیا، غریب کے جسم سے خون کی بوند بوند نچوڑ کر چلتا بنا.. کتنے اسکینڈل سامنے آئے، کتنے ریفرنس داخل ہوئے لیکن نتیجہ ہر مجرم کی ضمانت پر رہائی اور پھر مقتدر قوتوں سے مکمکے پر آزادی کی صورت ہی نکلا.. اس ملک کے ساہوکاروں کی بھاری اکثریت غریبوں کی جیبوں…