Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

By Akhtar Rasool
اپریل 4, 2021 1 Min Read
0

ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ‏(ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ لیا ہے

ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ کے لیت ﺍﮨﻢ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ

ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﭘﺒﻠﮏ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮨﻔﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻮﺍﺭ کو ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺎﻝ ﺑﺮﺩﺍﺭ، ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﮐﯽ ﺗﺮﺳﯿﻞ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﺜﻨﯽٰ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ 10 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﺳﮯ 25 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﺗﮏ ﮨﻮﮔﺎ

ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭨﺮﯾﻨﯿﮟ 70 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻓﻌﺎﻝ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﭘﺮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭشوں اور ﮔﺮﻣﯽ کے بارے میں محکمۂ موسمیات کیا کہتا ہے؟

Next

ﮐﺮﺍﭼﯽ میں گھروں اور قبرستان پر لوہے کے بھاری ٹکڑے ﮔﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺣﻞ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme