ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ، NA75 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﮐﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮧ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 75 ﮈﺳﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺭﯾﭩﺮﻧﮓ ﺍٓﻓﯿﺴﺮ ﻧﮯ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺭﯾﭩﺮﻧﮓ ﺍٓﻓﯿﺴﺮ کا کہنا ہے کہ ﺣﺘﻤﯽ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ واضح رہے کہ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 75 ﮈﺳﮑﮧ ﮐﺎ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﺗﺎﺧﯿﺮ کا شکار ہو…
حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھا جائے گا، پی ڈی ایم نے اعلان کر دیا
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے لانگ مارچ کے انتظامات مکمل کرتے ہوئے اسے حکومت کے خاتمے تک جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینئر احسن اقبال کی زیر صدارت میں…
چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد چیک کرانے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس افسران کی…
پاسپورٹ کی فیس میں کمی کردی گئی
حکومت نے مختلف کیٹیگریز کے پاسپورٹ کی فیس میں پانچ فیصد کمی کر دی ہے تفصیلات کے مطابق فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کا فوری اطلاق ہوگیا ہے۔ ملک بھر سمیت بیرون ملک پاسپورٹ دفاتر میں بھی فیس میں کمی کا اطلاق ہوگا پاسپورٹ حکام کا کہنا…
قومی مالیاتی کمیشن کے پہلے اجلاس میں ہی وفاق اور سندھ میں ٹھن گئی
قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے پہلے اجلاس میں ہی وفاق اور سندھ میں اختلاف پیدا ہوگیا ہے، فاٹا کے لیے اضافی فنڈ کی کٹوتی پر وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو واضح طور پر نا کہہ دی ہے اس ضمن میں موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق دسویں قومی…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 48 روپے اور کوکنگ آئل 29 روپے فی لیٹر مہنگا
یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگے کر دیے گئے ہیں. گھی کی قیمت میں 48 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے اخباری رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈ کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا…
حکومت کی عوام پر بجلی بموں سے بمباری جاری، رواں ماہ چوتھی بار بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ
حکومت کی طرف سے مہنگائی سے پسے عوام پر بجلی بموں سے بمباری مسلسل جاری ہے، رواں ماہ چوتھی بار بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام پر…
ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﮐﮭﭙﺖ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺪﻭﺍﺭ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺭﻭﺍﮞ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ 4 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ.ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻃﻠﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺷﻌﺒﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮨﮯ…