ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻣﺰﯾﺪ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮨﻮ گئے
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺮ ﺗﻮﮌ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ…
بن قاسم ٹاؤن ملیر؛ ملزم سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑاراضی پلی بارگین سے برآمد
جعلی بینک اکاونٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے ملزم احسان الہیٰ سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑ اراضی پلی بارگین سے برآمد کی ہے تفصیلات کے مطابق 2012ع میں سرکاری حکام پر مشتمل کمیٹی نے غُلام حسین ہلاری اور یوسف ایدھی کو 562 ایکڑ زمین ٹرانسفر کی، 29 ایکٹرپرایئویٹ…
ملیر ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ پیش آنے والے واقعے پر پولیس کا بیان
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ 16 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﻣﻠﯿﺮ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮯ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﮐﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ رضا محمد جوکھیو گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن میں ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﺍ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﮐﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل فیری سروس کی منظوری دے دی
کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے چیئرمین نادر ممتاز وڑائچ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری دے دی ہے پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین کے پی ٹی کا کہنا تھا کہ…
ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ سے ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ، ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ. وزیراعظم اسمبلیاں توڑ دیں گے، اعتزاز
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ پاکستان ﺍٓﺻﻒ علی ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ. ان کا کہنا ہے کہ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﺍ ﺳﺮ ﭘﺮﺍﺋﺰ ﺩﯾﮟ…
ﺍﯾﻦ ﺍﮮ75 ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﻤﭙﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﺭﭘﻮﺭﭦ الیکشن کمیشن کو مل گئی
ﮈﺳﮑﮧ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮧ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 75 ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺭﻭﮐﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺏ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺁﺭ ﺍﻭ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ 3 ﺭﮐﻨﯽ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﭨﯿﻢ ﻧﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﺮﻟﯽ ﮨﮯ، جو الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئی ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 75 ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ…
وزيراعظم ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﻣﺎﮦ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮنے وﺍﻟﮯ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍہل خانہ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮیں گے
ذرائع نے خبر دی ہے کہ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ اہل خانہ ﮐﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﺲ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﮨﮯ ذرائع کا کہنا ہے کہ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﻭﻓﺎﻗﯽ…
پاک ایران سرحد پر باڑ کا کام جون تک مکمل ہو جائے گا
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان اور ایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام رواں سال جون تک مکمل ہوجائے گا وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کی 928 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا 40 فیصد کا م مکمل ہو چکا ہے،…