پی ٹی آئی کے 125 میں سے 11 استعفوں کی قبولیت پر حکمراں اتحاد کی عجیب منطق
پاکستان میں حکمراں اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف کے گیارہ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کی عجیب منطق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نشستوں پر پی ٹی آئی کی کم ووٹوں سے جیت ہے، جو کہ ضمنی انتخاب میں شکست میں تبدیل ہو…
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ فردجرم کے لئے طلب
اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش نہ ہوئے۔ وکیل نے کہا کہ حمزہ شہباز کی کمر میں شدید درد ہے، شہبازشریف خراب موسم کی وجہ سے نہیں آسکے اور بذریعہ سڑک ڈاکٹر نے سفر کرنے سے منع…
عالمی بینک نے دیوالیہ سری لنکا کے لیے نئی فنڈنگ سے انکار کر دیا
کولمبو: ورلڈ بینک نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی فنڈنگ کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والے جزیرے والے ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے "گہری ساختی اصلاحات” نہیں کرتے سری لنکا غیر معمولی بدحالی کا…
وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے طے شدہ شیڈول کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب سمیت بارش اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم اُن کی روانگی ایک بار پھر موسم کی شدید خرابی کے سبب مؤخر ہوگئی۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کے علاوہ ریسکیو اور…
ڈالر 250 روپے کی ریکارڈ سطح پر، بھارتی روپیہ تگڑا ہوگیا
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا ہے ایسے میں جب ایک طرف پاکستان میں روپے کی قدر روز بروز گھٹتی جا رہی ہے اور ڈالر اونچی اڑان بھر رہا ہے وہیں…
نادرا میں ملازمت کرنے والے 1109 افراد کا تعلق مسلح افواج سے ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ
وزارت داخلہ نے سینیٹ کو جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ نادرا کا کل عملہ 19 ہزار 161 ملازمین پر مشتمل ہے جبکہ نادرا میں 1109 ملازمین کا تعلق مسلح افواج سے ہے جن کا تناسب 5.78 فیصد ہے جواب میں کہا گیا ہے کہ نادرا میں افسر لیفٹینیٹ کرنل ریٹائرڈ…
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا امکان
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پیٹرولیم کی قیمت میں 15 روپے اورڈیزل 18 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دو تجاویز تیار کی ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس کم…
"ایس اینڈ پی” نے پاکستان کا طویل مدتی آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا
میڈیا رپورٹ کے رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی نے پاکستان پر اپنی ’بی نیگیٹو‘ طویل مدتی اور ’بی‘ مختصر مدت کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سینئر غیر محفوظ شدہ قرض اور سکوک ٹرسٹ سرٹیفکیٹ پر طویل المدتی ایشو کی درجہ بندی ’منفی بی‘ کی تصدیق کی…