حکومت نے کراچی کے لیے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
نیپرا نے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے صارفین کے لیے ماہ جون کے لیے بجلی کے نرخ میں 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، یہ وصولی اگست اور ستمبر کے بلوں میں کی جائے گی نیپرا (نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے کے الیکٹرک کے جون کے…
شہباز گل پر بغاوت کا مقدمہ اور پاکستان میں بغاوت کے مقدمات کی تاریخ
بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد پولیس نے بدھ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں سماعت کے بعد عدالت نے انہیں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا سماعت کے دوران کمرہ عدالت کے اندر…
پاکستان کی معاشی پالیسی چلا کون رہا ہے؟
پاکستان کی معیشت اس وقت جمود کا شکار ہے۔ اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں، مہنگائی، تنزلی کے شکار روپے اور توانائی کی قلت نے ایک معاشی بحران کو جنم دیا ہے آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر کا وہ معاشی پیکج جو اپریل میں معطل ہوا تھا، یہ رقم کب تک پاکستان کو مل…
کیا گجرات کے چوہدریوں میں دراڑ کے بعد ٹوٹنے کی باری شریف خاندان کی ہے؟
پنجاب میں دو خاندانوں کی سیاست ملک بھر میں توجہ کا مرکز رہی ہے۔ یہاں بات ہو رہی ہے گجرات کے چوہدریوں اور لاہور کے شریفوں کی گجرات کے چوہدری جو دراصل آپس میں چچا زاد بھائی ہیں، 1980ع کی دہائی سے ساتھ مل کر سیاست کر رہے تھے اور پھر نواز شریف کی دوسری…
قومی بچت میں شریعت سے مطابقت رکھنے والی 2 اسیکمز متعارف کرنے کے علاوہ اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) آئندہ ماہ سے شریعت سے مطابقت رکھنے والی دو بچت اسکیمیں، سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹ (ایس آئی ایس اے) اور سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ (ایس آئی ٹی اے) شروع کرے گا سینٹرل ڈائریکٹوریٹ نے رفاہ نیشنل سیونگز (آر این…
میں کلّا ای کافی آں: حکومتی سیاسی چال اور عمران خان کا نہلے پہ دہلا وار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کی خالی قرار دی گئیں تمام نو نشستوں سے خود الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے یوں کرکٹ کی دنیا میں بڑے ریکارڈ اپنے نام کرنے والے کپتان سیاست کے میدان میں بھی ایک بڑی کامیابی کے جھنڈے گاڑنا…
پٹرولیم کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن: کیا عوام کو کارٹیل کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے گا؟
حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ کئی ماہرین کے خیال میں اس سے ملکی معیشت اور پٹرولیم انڈسٹری کو فائدہ ہو سکتا ہے اور امپورٹ بل بھی کم ہوگا واضح رہے کہ اس مجوزہ آئل پالیسی کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ اس پالیسی کے مطابق اب مارکیٹ…
قومی اسمبلی کے 266 اور صوبائی اسمبلیوں کے 593 حلقوں کی حتمی فہرست جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 266 اور صوبائی اسمبلیوں کے 593 حلقوں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے ہفتہ کو الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی حلقے کی حتمی حد بندی کی نقل اسلام آباد میں کمیشن کے سیکریٹریٹ سے حاصل کی جا سکتی ہے ابتدائی…