فیٹف گرے لسٹ کی ابتدا سے انتہا تک مکمل روداد اور ملک میں چھڑی کریڈٹ کی جنگ
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فیٹف نے پاکستان کے 34 نکاتی ایکشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اپنی جائزہ ٹیم جلد از جلد پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے اس اعلان کے بعد ملک میں ’گرے لسٹ سے…
”ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے“ اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جمعے کو مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ”ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے“ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگیوں سے متعلق کیسز…
این اے 240 ضمنی انتخاب: سعد رضوی کی سربراہی میں ہم پر حملہ ہوا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اللہ کے رسولﷺ کا نام لے کر ایک جماعت اس ملک میں دہشت گردی کر رہی ہے، سعد رضوی نے اپنی سربراہی میں ہمارے کمیپ اور ہمارے ساتھیوں پر حملہ کیا جس کے سبب میرے ایک ساتھی سیف الدین شہید ہوئے اور مرکزی سینئر…
شہباز سرکار نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے امریکا سے مدد مانگ لی
شہباز سرکار نے آئی ایم ایف قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے امریکا سے مدد طلب کرلی ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے اب تک کیے گئے بہت سخت اقدامات کے باوجود عالمی مالیاتی ادارہ ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر راضی نہیں ہو رہا گزشتہ روز حکومت کی اقتصادی ٹیم نے پاکستان…
نان فائلرز کی موبائل سم بلاک، بجلی گیس کنکشن منقطع: حکومت نے ایف بی آر کو اختیار دے دیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف بی آر کو تمام اختیارات دے دیے، جس کے تحت نان فائلرز کے بجلی اور گیس کے کنکشنز منقطع اور موبائل سم بلاک کر دی جائے گی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سے…
جنگلات میں آگ بجھانے کی کوشش میں اہلکاروں کی ہلاکتیں اور تربیت کا سوال
گزشتہ دنوں فارسٹر محمد شکور اور محمد اعجاز جان کی بازی ہار گئے، وہ 9 جون کو بھمبر کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بھجانے کی کوشش میں شدید زخمی ہو کر ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن دونوں 13 اور 14 جون کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے پاکستان…
آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے حکومت تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ریلیف سے مکر گئی
حکومت نے اپنے مجوزہ وفاقی بجٹ برائے 23-2022 میں تنخواہ دار طبقے کو فراہم کیا گیا ٹیکس ریلیف واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے یاد رہے کہ حال ہی میں پیش کیے گئے بجٹ میں حکومت نے زیادہ تنخواہوں والے افراد کو ٹیکس کی شرح کے لحاظ سے ریلیف دیا تھا اور ٹیکس کی…
عوام پر ایک اور پیٹرول بم حملہ، 20 روز کے دوران فی لیٹر پیٹرول 84، ڈیزل 119 روپے مہنگا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 59 روپے 16 پیسے اضافے کا اعلان کر دیا وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رات بارہ بجے سے پیٹرول…