پرویز مشرف کی واپسی: جسٹس وقار سیٹھ کا فیصلہ اور سینیٹ میں بحث
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے سیاسی مخالف اور سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کو وطن واپس آنے پر حکومت کی جانب سے سہولت فراہم کرنے کے بیان کے بعد حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے سینیٹرز کی جانب سے بحث کی گئی کہ آیا سابق صدر کو وطن واپس آنے…
آئین کا انڈا گوٹالا: گورنر پنجاب کا عجیب وغریب نوٹیفکیشن، اسمبلی کی آزادانہ حیثیت ختم
صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ عجیب و غریب صورت حال کو جنم دے رہا ہے، اب حکومت نے ایک حیران کن نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی آزادانہ حیثیت کو ختم کردیا گیا ہے صوبے میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے لیے اس وقت دو…
”مشرف صاحب کو واپس آجانا چاہیے“ ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو پاکستان آجانا چاہیے دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف نے ٹوئٹر پر کہا اگر وہ واپس آنا چاہیں، تو حکومت سہولت فراہم کرے جبکہ وزیر دفاع خواجہ…
”دوسرا کپ چائے پینے والے ملک دشمن“ احسن اقبال
پاکستان کے وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چائے کا استعمال کم کر دیں کیونکہ اس کی درآمد کے لیے بھی حکومت کو پیسے ادھار لینا پڑتے ہیں یاد رہے یہ قریب قریب اسی طرح کی اپیل ہے ، جو دو عشرے قبل ن لیگی قائد…
امیرِ شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے ”اہم مقاصد کے لیے بجٹ میں اضافی اقدامات کرنے ہوں گے“ آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بجٹ 23-2022 کے اہم مقاصد کے حصول کے لیے مزید اضافی اقدامات کرنے کی ضرورت ہوگی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسلام آباد میں مقیم آئی ایم ایف کی نمائندہ ایشتر پیریز روئز نے کہا ”ہمارے ابتدائی تخمینے…
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت کی طرف سے شدید احتجاج باوجود پبلک سروس کمیشن بل منظور
صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری نے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو بل متعارف کرنے کی اجازت دی تو پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی، اسپیکر کے روسٹرم کے سامنے جمع ہوگئے اور حکومت مخاف نعرے لگاتے ہوئے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ تاہم دیگر اپوزیشن جماعتوں…
ایف اے ٹی ایف اجلاس آج سے شروع ہوگا، پاکستان کا نام گرے لسٹ نکلنے کے امکانات روشن
وزیراعظم میاں شہباز شریف، پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیر مملکت برائے خارجہ حناء ربانی کھر کے حالیہ دوروں میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی ہے جس میں اہم ممالک کی جانب پاکستان کیلئے نرم رویے کا اظہار کیا گیا…
روس، یوکرین جنگ: پاکستان کی غیر جانبدارانہ پوزیشن ہے: وزیر خارجہ
ایران کے سرکاری دورے سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات واضح کردی کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو روس کے دورے کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، موجودہ مخوط حکومت بھی روس یوکرین جنگ کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت کی ’ غیر جانبدار‘ خارجہ پالیسی پر…