بلدیاتی قانون پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے باوجود بلدیاتی قانون کے معاملے پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین کئی نکات پر بات چیت تاحال تعطل کا شکار ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے اراکین کی…
بیورو کریسی سستی گیس کی راہ میں رکاوٹ ہے، سی این جی انڈسٹری کا دعویٰ
ملک میں توانائی کے سنگین بحران کے باعث سی این جی انڈسٹری نے سی این جی اسٹیشنوں پر سستی گیس درآمد کرنے سے روکنے اور پیٹرول کی تقریباً آدھی قیمت پر فروخت کرنے سے روکنے پر بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (اے پی سی این…
معاشی ترقی کی رفتار سست، مہنگائی میں مزید اضافے کا اندیشہ، ڈالر 203 روپے کی بلند ترین سطح پر
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگئی، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 203 روپے پر پہنچ گیا فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2 روپے 40 پیسے کا اضافہ ہوا ہے…
سندھ حکومت کا عوام پر کچرا اٹھانے کی فیس لاگو کرنے کا منصوبہ
سندھ حکومت عوام پر روزانہ کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لئے کچرا فیس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے اس پیشرفت کی تصدیق سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر زبیر احمد چنہ نے کی ہے منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس ڈبلیو ایم بی کا کہنا ہے کہ بورڈ…
بجٹ 2022-23: سرکاری ملازمین کے لئے کیا ہے؟
سرکاری ملازمین کے لئے تنخواہوں میں اضافہ کیسے کیا جائے؟ان دنوں حکومت کو نیاچیلنج درپیش ہے ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ 10 جون تک پیش کیا جانے کا امکان ہے، ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا حکومت کے لئے بڑا…
ٹَبَّر کلچر: چلو بچو سرکاری خرچے پر بیرونی دورے پر چلو
وزیراعظم شہباز شریف کے بیرونی دورے کئی حوالوں سے شدید تنقید کی زد میں رہے، ناقدین کا خیال ہے کہ پاکستان کا حکمراں طبقہ ان دوروں پر مبینہ طور پر اپنے احباب اور رشتہ داروں کو بھی نوازتا ہے، جو کہ ایک منفی رجحان ہے وزیراعظم شہباز شریف 54 رکنی وفد کے ہمراہ…
ایف آئی اے نے ملزم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری مانگ لی
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کرنے کے مقدمے میں عدالت سے ملزمان شہباز شریف اور ان کے فرزند حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے دونوں کی گرفتاری طلب کر لی وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25…
حکومت نےآئی ایس آئی کو سرکاری عہدیداروں کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو سرکاری عہدیداروں کی بھرتی، تقرر اور تعیناتیوں سمیت ترقیوں سے قبل ان کی اسکریننگ کا اختیار دے دیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ’سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 25 کی…