حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اتحادی جماعتوں کے اراکین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25 مئی کو لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد مارچ کیا جارہا ہے، یہ کوئی جمہوری مارچ نہیں بلکہ قوم کو تقسیم کرنے، ملک میں افراتفری اور…
لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی ہلچل، پی ٹی آئی اور حکومت نے کیا تیاریاں کی ہیں؟
یوں تو پاکستان میں گزشتہ دوماہ سے مسلسل سیاسی ہلچل کا ماحول ہے مگر رواں ہفتے میں پے در پے کئی ایسے اہم واقعات رونما ہونے ہیں جن کے ملک کے مستقبل کے سیاسی منظرنامے پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اتوار کو پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق…
پانچ سال کی مہلت: کیا پاکستان میں سود سے پاک بینکاری کے نظام کا نفاذ ممکن ہے؟
وفاقی شرعی عدالت نے گذشتہ ماہ 2002ع سے زیرِ سماعت درخواستوں پر ایک تاریخی فیصلے میں آئندہ پانچ سال میں (2027 تک) ملک کے بینکنگ نظام سے سود کے خاتمے کا حکم صادر کیا عدالت نے فیصلے میں کہا: ’1839 سے نافذالعمل انٹرسٹ ایکٹ مکمل طور پر اسلامی شریعت کے خلاف…
ڈکٹیشن نہ لینا عمران کے گلے پڑ گیا، ہمیں نکال کر اب مدد کے لئے بھی کہا جا رہا ہے. شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں وزیر خزانہ رہنے والے سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ مجھے موجودہ حکومت کی مدد کے لیے کہا گیا، میں کیوں ان کی مدد کروں جنہوں نے ہمیں باہر نکالا؟ سابق ماہر معاشیات مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ شوکت…
کیا گاڑیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان میں قیمتیں پھر بڑھیں گی؟
پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سے درآمد کی جانے والے مختلف اشیا کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے، جن میں نئی اور استعمال شدہ دونوں قسم کی امپورٹڈ گاڑیاں بھی شامل ہیں اس حکومتی اقدام کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ گاڑیوں کی…
”پاے رَفْتَن نَہ جاے مان٘دَن“ حکومتی اتحاد اپنے فیصلوں کے لئے بھی اسٹیبلشمنٹ کی ضمانت کا منتظر!
مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت مخلوط حکومت معیشت کے حوالے سے کسی بھی طرح کے غیر مقبول فیصلوں کی ذمہ داری اپنے سر لینے کو تیار نظر نہیں آ رہی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حمایت اور ضمانت چاہتی ہے، تاکہ اسے آئندہ سال اگست تک اپنے دور اقتدار کی بقیہ مدت پوری کرنے…
موبائل فونز امپورٹ پر پابندی کے کاروبار پر اثرات، اجازت اور پابندی کس کس چیز پر ہے؟
حکومت نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے اور امپورٹ بل کو نیچے کے لانے کے لیے کئی لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے۔ امپورٹڈ موبائل فونز اور اسیسریز بھی اس پابندی کی زد میں آئی ہیں تاہم اس پابندی سے متاثر ہونے والے اس کاروبار سے وابستہ افراد نے اس…
”مرد پولیس اہلکاروں نے میری والدہ کو مارا اور اپنے ساتھ لے گئے“ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا ہے ان کی بیٹی اور معروف وکیل ایمان زینب مزاری حاضر نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ ”مرد پولیس اہلکاروں نے میری والدہ کو مارا اور اپنے ساتھ لے…