حکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویش ناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے معاشی مشکلات سے نمٹنے کےلیے سخت فیصلے کرنے پر اتفاق کیا جس کے نتیجے میں روپے کی بے قدری میں کمی آئے گی وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں…
ڈالر کی ڈبل سنچری, اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
کراچی : امریکی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوکر 200.50 روپے پر پہنچ گی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرٹریڈ رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر…
منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمان کرے، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر منگل کو فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پالیسی سے ہٹ کر کوئی بھی رکن ووٹ دیتا ہے تو وہ شمار نہیں ہوگا سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنی…
پاکستان کے کن کن وزرائے اعظم کو اپنے قتل کیے جانے کا خدشہ رہا؟
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے خلاف قتل کی سازش کا ذکر کیا ہے، جس سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے واضح رہے کہ عمران خان اپنے قتل کے خدشے کا اظہار کرنے سے قبل اپنی حکومت کے خاتمے کو بھی ایک بیرونی و اندرونی سازش کو…
سندھ میں قلت آب شدید ہو گئی، دارالحکومت کراچی کس طرح متاثر ہوگا؟
’لوگ سمجھتے ہیں زمیندار ہیں، اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے مگر انہیں کیا معلوم کہ اتنی اراضی ہونے کے باوجود بھی مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، زمین کو سیراب کرنا تو دور کی بات ہم تو اپنی پیاس بھی نہیں بجھا سکتے‘ راجا نوہڑیو کی آواز بھرا گئی، جذبات پر قابو پانے…
ڈالر ڈبل سینچری کی طرف رواں دواں، 196 روپے کی سطح عبور کر گیا
نئی حکومت آنے کے بعد امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں مسلسل چھ دن سے اونچی اڑان جاری ہے، جس نے منگل کو انٹربینک میں تاریخی بلند سطح 196 روپے کی سطح بھی عبور کر کے تمام رکارڈ توڑ دیے ہیں فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق ڈالر گزشتہ روز…
مالیاتی استحکام کی فوری ضرورت، معاشی ترقی کیلیے تجارتی خسارہ کم کرنا ہوگا، عالمی بینک
پاکستان میں تعینات عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا ہے کہ طویل مدتی معاشی استحکام اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ریونیو کو متحرک کرنے اور برآمدی مسابقت کو بہتر بنانے کے لیے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت ہے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
پاکستان دنیا کے ان 3 ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کا شدید بحران ہے: شیری رحمان
وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ روز ایک اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس تشکیل دینے کی ہدایت جاری کی تھی، جس کے بعد وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تنبیہ کی کہ 2025 تک پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا…